Tag Archives: ویزا‏

ایک سال، معاشی ٹیم، عظیم کامیابیاں حاصل، وزیراعظم، ٹویٹ، اسلام آباد، 92 نیوز

کرتارپور آنے کیلئے سکھ یاتریوں کو ویزا کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کرتارپور آنے کیلئے سکھ یاتریوں کو ویزا کی ضرورت نہیں ہو گی۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے وزیراعظم نے بھارتی سکھ یاتریوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا۔ For Sikhs coming for pilgrimage to Kartarpur from India, I have waived off 2 requirements: i) they wont need a passport – just a valid ID; ii) they no longer have to register 10 days in advance. Also, no fee will be charged on day of inauguration & on Guruji's 550th birthday — Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 1, … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور راہد...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور راہداری منصوبے پر مذاکرات آج ہوں گے۔ پاکستانی وفد اج اٹاری ،امرتسر پہنچ رہا ہے۔ کرتارپور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات آج صبح اٹاری کمپلکس ، امرتسر میں ہوں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے جانا دہلی تھا ، تاہم بھارتی حکومت کی درخواست پر اٹاری میں اجلاس ہو رہا ہے۔ کرتارپور راہداری پر پاکستانی وفد کا جانا بھارت سے مثبت ہمسائیگی کی طرف قدم کے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان کے کرتارپور وژن کا عکاس ہے۔ دوسری طرف مذاکرات سے قبل ہی بھارت نے ہٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کھیل

کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنیکاخ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت خود عالمی سطح پر تنہا ہونے لگا۔ پاکستانی شوٹرز کو ویزہ نہ دینے پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ایکشن لیتے ہوئے بھارت میں مستقبل کے ایونٹس کی میزبانی پر ہونے والی بات چیت معطل کر دی۔ آئی اوسی ایگزیکٹو بورڈنے بین الاقوامی فیڈریشنزسے بھی بھارت کوایونٹس کی میزبانی نہ دینے کا کہہ دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز