Tag Archives: ویب سائٹ

سمندری ٹرمپ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ امریکی نیوز ‏ ویب سائٹ ‏ ایکسِیُوس

سمندری طوفان روکنے کیلئے ٹرمپ کی ایٹمی بم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۵۷ شام ۱:۵۷ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمندری طوفانوں کو روکنے کے لیے ایٹمی بموں سے اڑانے کی تجویز دے ڈالی۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسِیُوس کے مطابق سمندری طوفانوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اجلاس میں پوچھا کہ کیا افریقی ساحل سے آنے والے سمندری طوفانوں کو ایٹمی بم سے روکنا ممکن ہے؟۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اجلاس کے شرکا یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ صدر کی اس تجویز کا کیا کیا جائے۔ امریکی صدر نے سمندری طوفانوں کو اڑانے کی تجویز پہلی دفعہ پیش نہیں کی، انہوں نے 2017 میں بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خاتون اول ‏ امریکا بختاور ہدف تنقید کراچی ویب ڈیسک ‏ دورہ امریکا ‏ ویب سائٹ سابق صدر آصف زرداری بختاوربھٹون‏ عمران خان ‏ تصاویرشیئر ‏ ٹکٹ کا خرچ ‏ ٹوئٹر صارف ‏ ٹیکس پیئر ہوائی سفر رہن سہن

خاتون اول کے امریکانہ جانے کا پوچھنے پربخ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ دن ۱۱:۱۶ دن

کراچی(ویب ڈیسک )خاتون اول کے دورہ امریکہ میں عدم موجودگی کا معاملہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراٹھانے کے بعد بختاوربھٹوتنقید کا نشانہ بن گئیں۔ سابق صدرآصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹونے عمران خان کے دورہ امریکاکی کچھ تصاویرشیئر کرکے کہا کہ حیرت ہے خاتون اول ساتھ کیوں نہیں گئیں، اگرجاتیں تو اچھا ہوتا۔ جس پرایک ٹوئٹر صارف نے جواب میں کہا کہ کیا آپ اُنکے ٹکٹ کا خرچ اُٹھاتیں؟ ، بطورٹیکس پیئرمیں نہیں چاہتا میرا پیسہ کسی غیرمتعلقہ شخص کے ہوائی سفراور رہن سہن پرخرچ ہو۔ Wonder why Pakistan’s First Lady didn’t come along. Would have been great. https://t.co/xvM6RkmYFT — … Read More

تازہ ترین ویڈیوز