Tag Archives: وکلا


وکلا ، ریلیف ، متعلق ، کراچی بار ، جنرل باڈی ، اجلاس ، ہنگامہ آرائی ، نذر

وکلا کو ریلیف دینے سے متعلق کراچی بار کی ج...

05 مئی, 2020 1:19 شام 1:19 شام

 کراچی (92 نیوز) کورونا وائرس کے باعث وکلا کو ریلیف دینے  سے متعلق  کراچی بار کی جنرل باڈی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔ کراچی بار کے سیکرٹری جنرل کو سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کیخلاف بات کرنا مہنگا پڑ گیا ۔ جیالے وکلاء نے ڈائس کا گھیراؤ کیا تو اجلاس ہنگامہ آرائی کی نظر ہو گیا ۔ کراچی بار نے بھی ردعمل میں دیر نہ لگائی اور بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی رکنیت 3 ماہ کیلئے معطل کر دی اور الزام لگایا کہ جیالے وزیر نے سرکاری ملازمین کے ذریعے کراچی بار کے عہدیداروں پر حملہ کروایا ۔

تازہ ترین ویڈیوز