Tag Archives: وکلاء

پشاورہائی کورٹ جسٹس محمد ایوب خان فائرنگ وکلاء ہڑتال

پشاور ہائیکورٹ کے جج پر فائرنگ کا واقعہ ، ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۸ شام ۳:۴۸ شام

 پشاور (92 نیوز) پشاورہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد ایوب خان پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف پشاورہائی کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی۔ وکلاء پشاورہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ وکلاء نے ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ فائرنگ سے زخمی جسٹس محمد ایوب خان نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ زخمی ڈرائیور گل محمد کو ایچ ایم سی سے ڈسچارج کردیا گیا۔ تھانہ سی ٹی ڈی نے ڈرائیور کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی آر میں نامعلوم ملزموں کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک گیر احتجاج

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۷ شام ۱:۲۷ شام

لاہور (92 نیوز) بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی  حدود کی خلاف ورزی کے بزدلانہ اقدام کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے  ملک بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔ گوجرانوالہ  میں جماعت اسلامی  نے گوندلانوالہ چوک میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا ۔ اس موقع پر عوام نے جنگی جنون میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا اور ہر قسم کے حالات میں اپنی فوج پر مکمل اعتماد کااظہار کیا۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر بھارت نے حملے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وکلاء

وکلاء نے کمرہ عدالت میں ملزم کو تشدد کا نش...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کی مقامی عدالت میں وکلاء نے کمرہ عدالت میں ملزم کو تشددکانشانہ بناڈالا جبکہ  جج کے سامنے گالیاں بھی دیتے رہے۔ لاہور کی بینکنگ کورٹ میں  جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں  وکلا گردی کا بڑا واقعہ پیش آیا۔ایم آر اعوان ایڈووکیٹ نے ساتھی وکلاء سے مل کر ملزم مختار چشتی کو تشدد کا نشانہ بنایا  ۔ وکلاء کی جانب سے مختار پر تھپڑوں ، لاتوں اور گھونسوں  کی بارش کی گئی ، مدعی ایم آر اعوان ایڈووکیٹ کی ملزم کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی تو ملزم جج ارشد علی کی کرسی طرف بھاگا۔ ملزم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب عدالت

احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے کو احتساب عدالت نے مشکوک قرار دےدیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے وکلاءاور کارکنوں کے حملے کے معاملے پر احتساب عدالت نے شکوک و شبہات تحفظات اور خدشات کا اظہار کر دیا۔عدالت نے واقعے پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ احتساب عدالت نے فیصلے میں ہنگامہ آرائی کے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز