Tag Archives: ووہان


کورونا ، ابتدائی گڑھ ، چین ، شہر ، ووہان ، وبا ، مکمل ، شکست ، خوشی، شہریوں ، ڈانس پارٹی ، اہتمام

ووہان میں کورونا وبا کو مکمل شکست دینے کی ...

۰۵ مئی, ۲۰۲۰ ۲:۲۵ شام ۲:۲۵ شام

بیجنگ (92 نیوز) کورونا کے ابتدائی گڑھ چین کے شہر ووہان میں وبا کو مکمل شکست دینے کی خوشی میں شہریوں کی جانب سے ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ کورونا کے ابتدائی گڑھ چین کے شہر ووہان میں موذی وبا کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے جس کے بعد لاک ڈاؤن بھی اٹھایا جاچکا ہے۔ شہریوں نے وائرس کو شکست دینے کی خوشی میں ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا جس میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی شریک ہوئے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.