Tag Archives: ووٹرز ‏


برطانیہ ‏ انتخابات کل ‏ مسلمان ‏ ووٹرز ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز

برطانیہ میں انتخابات کل ، مسلمان ووٹرز کل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

لندن ( 92 نیوز) برطانیہ میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا اور بریگزٹ کی غیر یقینی صورتحال کےباوجود 12 دسمبر کے عام انتخابات میں مسلمان ووٹرزاہم کردار ادا کریں گے۔ 12 دسمبر برطانیہ میں انتخابی دنگل کا دن ہے ، ملک میں 5 فیصد اقلیت میں ہونے کے باوجود مسلم ووٹرزکلیدی کردارنبھاتے ہیں۔ مسلم کونسل آف برطانیہ کی جاری کردہ لسٹ کےمطابق کم سے کم 18 انتخابی حلقوں میں مسلمان ووٹرز فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں ہیں  ، ان اہم حلقوں میں کنسنگٹن، شمالی ڈَیڈلے اور رچمنڈ پارک سرفہرست ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 13 انتخابی حلقوں میں جہاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز