Tag Archives: ون ڈے ‏

سری لنکن ٹیم دو ٹیسٹ میچز ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ون ڈے ‏ ٹی 20 ‏

سری لنکن ٹیم کے دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) ون ڈے اور ٹی 20 کے بعد اب سجے گا ٹیسٹ کا میدان ، دس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے دروازے کھلنے کے امکانات روشن ہو گیا ۔ سری لنکا اور پاکستان کرکٹ بورڈ  میں مذاکرات کامیاب ہو گئے ، سری لنکن ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آنے کا امکان ہے ۔ پاکستان میں کرکٹ پر بند دروازے ایک ایک کر کے کھلنے لگے ، ون ڈے ، ٹی 20 کے بعد اب  ٹیسٹ سیریز پر بھی بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھلنے والے ہیں ،  ذرائع کے مطابق پی سی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی ، سرفراز ، ٹیسٹ ، ون ڈے ، کپتانی ، ہٹا

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر عل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

لاہور (92 نیوز) آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر علی کپتان مقرر کر دیئے گئے جبکہ ٹی ٹوینٹی کی کپتان بابراعظم کے سپرد کر دی گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی سرفراز کی کپتانی کو لے ڈوبی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی کی قیادت سے ہٹا دیا۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر علی ٹیم کی قیادت کریں گے اور ٹی ٹوینٹی کی کپتانی بابراعظم کو مل گئی۔    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سرفراز احمد کو دونوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر کپتانی سے ہٹایا گیا۔ دورہ آسٹریلیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیمیں ، آج ، قذافی اسٹیڈیم ، پریکٹس

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہوا تو دوسرے میچ میں قومی ٹیم  نے فتح سمیٹ کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی تھی۔ پاکستانی شاہین اور لنکن ٹائیگرز آج ایک بار پھر تیسرے ون ڈے میں آمنے سامنے ہونگے۔ سرفراز الیون سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اترے گی تو آئی لینڈرز سیریز برابر کرنے کے لیے جان لڑائیں گے۔ گرین شرٹس نے دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم اور عثمان شنواری کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، سری لنکا ، درمیان ، دوسرا ، ون ڈے ، میچ ، کل ، کراچی ، کھیلا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا  ون ڈے بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔ سرفراز الیون جیت کا عزم لیے میدان میں اترے گی۔ مہمان ٹیم بھی فاتحانہ آغاز کیلئے پر امید ہے۔ دونوں ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے آج نیشنل اسٹیڈیم  میں لہو گرمائیں گی۔ سری لنکا کی ٹیم دوپہر 2 سے شام پانچ بجے تک پریکٹس کرے گی۔ قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن شام چھ سے رات نو بجے تک رکھا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، سری لنکا ، درمیان ، پہلا ، ون ڈے ، کل ، کھیلا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 کراچی (92 نیوز) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک سری لنکا ٹاکرا آج ہو گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔  دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں تو بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈالنے کیلئے تیار ہے ۔ قومی ٹیم کی نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی نیٹ پریکٹس بھی بارش کی نذر ہو گئی اور صرف 15 منٹ کا پریکٹس سیشن ہی ہو سکا۔ قومی کرکٹرز فخر زمان، شاداب خان اور محمد رضوان کا کہنا تھا کہ آج کا میچ انکے لیے ڈیبیو جیسا ہے کیونکہ وہ پہلی دفعہ ہوم کراؤڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ، فینز ، خوش خبری، سری لنکا ، کرکٹ ٹیم ، بھیجنے ، اعلان

سری لنکا کی ٹیم 11 سال بعد ون ڈے سیریز کھیل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ شام ۱۱:۳۳ شام

 لاہور (92 نیوز) سری لنکا کی ٹیم 11 سال بعد ون ڈے سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ پاک سری لنکا سیریز کے لوگوز کی رونمائی بھی ہو گئی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے 27 ستمبر کو کراچی میں ہو گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کا لوگو متعارف کرا دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا پاکستان میں سری لنکا کا سیریز کھیلنا ہماری چھوٹی سی کاوش ہے ،انڈیا کے پیچھے نہیں بھاگیں گے۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ، ون ڈے ، سیریز، سولہ ، رکنی ، قومی ، ٹیم ، اعلان

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کیلئے سولہ رکنی ق...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ شام ۱۲:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) پی سی بی نے سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سولہ رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے اعلان کیا کہ سرفراز احمد کپتان، بابر اعظم نائب کپتان ہوں گے۔ عابد علی، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز اور عثمان خان شنواری کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔   انہوں نے کہا آصف علی، فخر زمان، حارث سہیل، محمد حسنین، امام الحق، محمد عامر، شاداب خان، عماد وسیم اور وہاب ریاض بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ حسن علی کو کمر درد کے باعث ٹیم  میں شامل نہیں کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکا ، دورہ ، پاکستان ، ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی ، اسکواڈ ، اعلان

سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

 کولمبو (92 نیوز) سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں 7 تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ ون ڈے کی قیادت لہیرو تھرمانے سنبھالیں گے اور ٹی ٹوئنٹی کی کمان داسن شانکا کے سپرد کی گئی ہے۔ 10 سری لنکن کھلاڑیوں نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کیا تھا۔ سری لنکا کی ٹیم 25 ستمبر کو کراچی پہنچے گی۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز کراچی جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز لاہور میں کھیلی جائے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکا پاکستان ٹیسٹ ون ڈے اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پی سی بی ‏

سری لنکا کی پاکستان کو ٹیسٹ کی بجائے تین و...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کی بجائے تین ون ڈے کھیلنے کی پیشکش کردی۔ سری لنکا نے  پاکستان میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلنا تھا جس کے لئے گزشتہ دنوں سری لنکن سکیورٹی ٹیم نے کراچی اور لاہور کا دورہ بھی کیا تھا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ  لیا تھا۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کی بجائے تین  ون ڈے میچز کھیلنے کی پیشکش کی ہے ،  جس کا حتمی اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے ۔ پی سی بی اور سری لنکن بورڈ میں سیریز پر بات چیت جاری  ہے  جب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملنگا، ون ڈے، کرکٹ، ریٹائر، سری لنکن صدر، ہزاروں شائقین، ہیرو، الوداع

ملنگا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر، سری لنکن صدر ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ شام ۱۰:۵۴ شام

کولمبو (92 نیوز) بیٹسمینوں کیلئے خوف کی علامت، کنگ آف یارکر اور سری لنکن فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا ٹیسٹ کرکٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائر ہوگئے۔ ملنگا نے بنگلہ دیش کیخلاف آخری ون ڈے میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سری لنکا نے 91 رنز سے میچ اپنے نام کیا۔ کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں یارکر کنگ کو الوداع کہنے کیلئے سری لنکن صدر متھری پالا سری سینا، وزرا، ہزاروں شائقین اور سابقہ کھلاڑی موجود تھے، سری لنکن اور بنگلہ دیشی کھلاڑیوں نے لاستھ ملنگا کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ لاستھ ملنگا نے اپنی شہرہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعظم ‏ ون ڈے ‏ تیز ترین 3000 رنز ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز برمنگھم

بابر اعظم ون ڈے  میں تیز ترین 3000 رنز بنانی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ دن ۸:۵۳ دن

برمنگھم ( 92 نیوز) بابر اعظم نے اپنی کلاس ثابت کر دی ، نیوزی لینڈ کیخلاف ناقابل شکست سنچری سے  ون ڈے میں تیز ترین تین ہزار رنز بنانےوالے دنیا کےدوسرے بلے باز بن گئے ۔ نوجوان بلے باز نے کیرئیر کا دسواں سیکڑہ داغا،سنچری وطن کے نام کر دی ، ورلڈ کپ میں 333مجموعی رنز کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گئے۔ بابر اعظم نے ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا،گراؤنڈ کے چاروں طرف خوبصورت اسٹروک کھیلے ، نیوزی لینڈ کیخلاف بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے  کیرئیر کی دسویں سنچری اسکور کی۔ ٹیم کیلئے ڈو آر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ون ڈے ‏ انگلینڈ ‏ پاکستان ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز پاکستان اور انگلینڈ گرین شرٹس

ون ڈے مقابلوں میں انگلینڈ کو پاکستان پر ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ دن ۱۱:۳۴ دن

لندن ( 92 نیوز) پاکستان اور انگلینڈکے درمیان کھیلے گئے ون ڈے مقابلوں میں انگلش ٹیم کو گرین شرٹس پر مجموعی طور پر برتری حاصل ہے ، 87 میچز میں سے قومی ٹیم  نے 31 میچز اپنے نام کیے ، انگلینڈ 53 میں کامیاب قرار پایا، ورلڈکپ کے باہمی مقابلوں میں دونوں ٹیموں کا پلڑہ برابر ہے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا مقابلہ  ہونے کو ہے ، انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں آج  ناٹنگھم میں ان ایکشن ہوں گی، دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے مقابلوں میں میزبان ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔ اب تک دونوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میٹ ہنری ‏ ون ڈے ‏ سب سے زیادہ اسکور ‏ تیسرے باؤلر ‏ برسٹل ‏ ویب ڈیسک

میٹ ہنری سب سے زیادہ اسکور دینے والے تیسر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ دن ۱۱:۵۵ دن

برسٹل ( ویب ڈیسک ) میٹ ہنری ون ڈے میں سب سے زیادہ اسکور دینے والے دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے ۔ میٹ ہنری نے  ویسٹ انڈیز کیخلاف 9 اوورز میں  107 اسکور دیکر ریکارڈ اپنے نام کیا ۔ انہوں نے دو نوبال اور چار وائیڈ بالز پھینکیں ۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف میٹ ہنری نے پہلا اوور کیا جس میں انہوں نے ایک چوکا کھا کر  کل 6 اسکور دیے ۔   دوسرے اوور میں  کرس گیل نے ہنری پر لاٹھی چارج شروع کیا اور اوور کی دوسری گیند پر چوکا ، تیسری اور چوتھی پر چھکا ،  پانچویں پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری ‏

پی سی بی بھارتی ٹیم کے فوجی کیپس پہننے پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ دن ۱۲:۱۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پی سی بی سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے فوجی  کیپس پہنچنے پر آئی سی سی سے احتجاج کا مطالبہ کر دیا۔ فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی ٹیم کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میں فوجی کیپ پہننا آئی سی سی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ،جس پر پی سی بی کو آئی سی سی سے احتجاج کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ کرکٹ نہیں ہے، آئی سی سی کو بھارت کے خلاف سخت ایکشن لینا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شکیب الحسن

شکیب الحسن کو کرٹلی امبروز کا ریکارڈ توڑن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

کمبرلی ( 92 نیوز ) بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو ون ڈے انٹر نیشنل کرکٹ میں سابق ویسٹ انڈیز فاسٹ باؤلر کرٹلی امبروز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے فقط دو وکٹیں درکار ہیں ۔ کرٹلی امبروز نے ایک روزہ کرکٹ میں 225 وکٹیں حاصل کی تھیں جب کہ شکیب الحسن نے اب تک 224 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔ اگر شکیب الحسن دو وکٹیں حاصل کر لیتے ہیں تو وہ دنیا کے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے 32ویں باؤلر بن جائیں گے ۔ امید کی جا رہی ہے کہ اتوار کو ساؤتھ افریقہ کیخلاف کھیلے جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز