Tag Archives: ون ڈے میچز


پاکستان نے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو ان...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) شاہین تازہ دم ہوکر آئے اور چھاگئے، لارڈزکے میدان میں جنوبی افریقہ کو 49رنز سے شکست دیدی،پاکستان کے 308رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ 259رنز بناسکی۔ حارث سہیل نے نواسی رنز بنا کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے، قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں رسائی کی امید برقرار ہے۔ محمد عامر نے چار کے مجموعی اسکور پر ہاشم آملہ کو ایل بی ڈبلیو کردیا، وہ صر ف دو رنز بناسکے۔ اسکور91پرپہنچا تو شاداب خان نے 47رنز بناکر کریز پر موجود کوانٹن ڈی کوک کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز