Tag Archives: ون ڈے سیریز


ویمن ون ڈے سیریز، ٹرافی رونمائی، پاک بنگلہ دیش ٹاکرا، کل، لاہور، 92 نیوز

ویمن ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی، پاک بن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۵ شام ۷:۲۵ شام

لاہور (92 نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کی ویمن ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے میچ کل کھیلاجائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے نیٹ پریکٹس کی، ٹرافی کی رونمائی۔ بسمہ معروف کی قیادت میں پندرہ رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ پاکستان  نے بنگلہ دیش ویمن ٹیم کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، پاکستانی ویمن سکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کریں گی۔ ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض، عروب شاہ، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، شامل ہیں۔ ارم جاوید، جویریہ خان، کائنات امتیاز، نشرہ سندھو بھی ٹیم کا حصہ ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز