Tag Archives: ولی عہد


ابوظہبی ، ولی عہد ، پاکستان ، دورے ، روانہ

ابوظہبی کے ولی عہد پاکستان کے دورے کے بعد ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان کے دورے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کا نور خان ایئربیس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان خود گاڑی چلا کر معزز مہمان کو ایئربیس سے وزیراعظم ہاؤس لے کر پہنچے۔ محمد بن زاید النہیان نے وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات کی۔ اس دوران تجارتی اور برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے علاوہ علاقائی امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد وزیراعظم نے ولی عہد کے اعزاز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز