Tag Archives: ولادی میر پیوٹن


روس ‏ فرانسیسی صدر‏ ٹیلیفونک رابطہ ‏ شام لیبیا ماسکو ‏ ‏92 نیوز ولادی میر پیوٹن ‏ ایمانیول میکخواں ‏

روس اور فرانسیسی صدرکا  ٹیلیفونک رابطہ ، ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ دن ۹:۵۷ دن

ماسکو ( 92 نیوز) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور فرانس کے صدر ایمانیول میکخواں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں شام اور لیبیا سمیت کئی معاملات پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور فرانس کے صدور نے ٹیلیفون پر مختلف ایشوز پر بات چیت کی۔ دونوں راہنماوں نے شام کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور شام کے حوالے سے روس اور ترکی کے مابین معاہدے پر عملدرآمد پر زور دیا۔ پیوٹن اور میکخواں دہشت گردی کیخلاف جنگ  کی اہمیت اور اس پر ہم آہنگی کو بھی زیربحث لائے۔ دونوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز