Tag Archives: وقفے وقفے

کراچی ‏ وقفے وقفے ‏ بارش ‏ ‏92 نیوز ابر رحمت ‏ ملیر کلفٹن ڈیفنس

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں سرمائی بادلوں کا راج برقرار ہے اور ابر رحمت وقفے وقفے سے برس رہی ہے ، ملیر کلفٹن ، ڈیفنس ، صدر ، شاہراہ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش نے موسم کو مزید حسین بنادیا۔ ملیر، لانڈھی ، کورنگی ، ڈیفنس کلفٹن ، نارتھ کراچی ، ناظم آباد ، گلستان جوہر ، گلشن اقبال ، شاہراہ فیصل گرومندر ، سولجر بازار ، صدر میں ہوئی موسلا دھار بارش نے موسم مزید خوشگوار بنادیا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی اور سندھ کے مختلف علاقےان دنوں موسم کی لپیٹ میں ہیں اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی وقفے وقفے بارش سڑکیں تالاب منظر

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش، سڑکیں تالاب ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ دن ۸:۱۶ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ بیشتر علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ ملیر، ناگن چورنگی، لانڈھی ،گڈاپ ٹاون میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو گئی۔ شاہراہ فیصل پر تین سے چار فٹ پانی جمع  ہو گیا جس میں درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ کارساز سے ایئرپورٹ جانے والی سڑک بھی بند ہو گئی۔ حیدرآباد میں بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ بجلی بھی بحال نہ ہو سکی۔ تھر کے برساتی نالے میں دو بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسلا دھار با...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ دن ۱۱:۳۶ دن

 لاہور (92 نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں۔ گجرات، منڈی بہاؤالدین، کامونکی ،اوکاڑہ،رینالہ خورد، کوٹ رادھاکشن اور دیپالپور میں بھی بارش  ہوئی۔ چنیوٹ، شرقپور شریف اوردیگر علاقوں میں تیزہواؤں کیساتھ موسلادھاربارش ہوئی۔ موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔ آسمان پر کالی گھٹاؤں کے راج کے باعث ٹھنڈی ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تیزہواؤں اور موسلا دھار بارش سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ اگلے چوبیس گھنٹے میں مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز