Tag Archives: وقت اور تاریخ تبدیل ‏


قومی احتساب بیورو

قومی احتساب بیورو نے آصف زرداری کو 9 مئی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۲۵ شام ۳:۲۵ شام

راولپنڈی (92 نیوز) جعلی بینک اکائونٹس کیس کی تحقیقات قومی احتساب بیورو نے آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کرلیا۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں  آصف علی زرداری کی  پیشی کا وقت اور تاریخ تبدیل کردی گئی۔  زرداری کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کا ایک اور ملزم وعدہ معاف گواہ بن ‏گیا نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف زرداری کو 9 مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا ۔ آصف زرداری کو پہلے 11 مئی کو طلب کیا گیا تھا رمضان کی وجہ سے دن اور وقت تبدیل کیا گیا ہے۔ قومی احتساب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز