
مصباح اور وقار کے تجربات پاکستانی ٹی ٹوئن...
لاہور (92 نیوز) نت نئے تجربات ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبے۔ سری لنکا سے وائٹ واش کے بعد ہیڈ کوچ اورچیف سلیکٹر مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس آسٹریلیا کیخلاف اپنی دوسری اسائنمنٹ میں بھی ناکام رہے۔ چیف سلیکٹر، ہیڈکوچ، بیٹنگ کوچ مصباح الحق کا قوم کو دو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ہار کا تحفہ دیدیا، نت نئے تجربے کرنے کی کوشش ٹیم مینجمنٹ کے گلے پڑگئی، بابر اعظم بطور کپتان اپنے پہلے ہی امتحان میں ناکام ہوگئے۔ مسٹر ٹک ٹک مصباح الحق کو تین پاور فل عہدے ملنے کے بعد سری لنکا کیخلاف … Read More