Tag Archives: وقار یونس

سرفراز احمد ‏ کپتانی ‏ مداح نالاں ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ سابق کپتان ‏ سرفراز احمد ‏ پی سی بی ‏ سکھر ‏ سرفراز کے حق میں مظاہرے ‏ مصباح الحق ‏ شعیب اختر ‏ وقار یونس ‏ ٹائیگر کا لقب

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر مد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

کراچی (92 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کےسا بق کپتان سرفراز احمد  کے مداح انکو یوں کپتانی کے عہدے سے ہٹائے جانے پر پی سی بی سے نالاں ہیں  ، ناراض مداحوں نے کراچی اور سکھر میں سرفراز کے حق میں  مظاہرے کرڈالے ،مصباح الحق اور شعیب اختر کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے،وقار یونس نے سرفراز کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں ٹائیگر کا لقب دے ڈالا ۔ سرفراز احمد  کو کپتانی سے ہٹانے پرانکے مداحوں کی  ناراضگی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی،کراچی میں درجنوں شہری سرفرازاحمد سے اظہار یکجہتی کیلئے انکے گھر کے باہر جمع ہوئے، جن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی ، ٹیم ، ارکان ، فٹنس ، بہتر ، کوشش ، وقار یونس

قومی ٹیم کے ارکان کی فٹنس بہتر بنانے کی کو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۸ شام ۷:۴۸ شام

 لاہور (92 نیوز) باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا قومی ٹیم کے ارکان کی فٹنس بہتر بنانے کی کوشش ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا سری لنکا کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ سری لنکن ٹیم کے آنے سے ملکی میدان آباد ہوں گے۔ امید ہے اور ٹیمیں بھی آئیں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ عہدے معنی نہیں رکھتے، پاکستان کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا ہیڈ کوچ مصباح الحق کی مکمل سپورٹ کروں گا۔ ان کی مصباح کے ساتھ کیمسٹری ملتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح ‏ وقار ‏ قذافی اسٹیڈیم ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز مصباح الحق ‏ باؤلنگ کوچ ‏ وقار یونس

مصباح اور وقار کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۷ شام ۸:۳۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کے ہیڈ کوث مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی ، جہاں دونوں کوچز نے قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ  لیا ۔ قائداعظم ٹرافی کے آغاز پر سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے میچ کے دوران  قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کی ملاقات ہوئی ، دونوں کوچز نے میچ کے  کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق ‏ کرکٹ ٹیم ‏ ہیڈ کوچ ‏ چیف سلیکٹر وقار یونس بولنگ کوچ لاہور ‏ ‏92 نیوز

مصباح الحق  کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ دن ۱۱:۴۶ دن

لاہور ( 92 نیوز ) مصباح الحق تین سال کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر  جب کہ وقار یونس  بولنگ کوچ مقرر کر دیے گئے ۔ پی سی بی کے مطابق کوچز کی تلاش کے لیے قائم کردہ 5 رکنی پینل نے متفقہ طور پر مصباح الحق کا نام پیش کیا، پینل میں انتخاب عالم، بازید خان، اسد علی خان، وسیم خان اور ذاکر خان شامل تھے ۔  دونوں کوچز کے ناموں کی منظوری چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے دی۔ مصباح الحق اور وقار یونس کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پہلی اسائنمنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وقار یونس بریڈمین گالا لندن سپورٹس ڈیسک

وقار یونس کے اعزاز میں بریڈمین گالا ڈنر د...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۶ شام ۲:۱۶ شام

لندن(سپورٹس ڈیسک)13 واں سالانہ بریڈمین گالا ڈنر اس برس پاکستان کے مایہ ناز تیز گیند باز وقار یونس کے اعزاز میں دیا جائیگا ۔ منتظمین کے مطابق 13 نومبر کو آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں شاندار گالا ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وقار یونس نے اپنے شاندار کیریئر کے دوران ایک روزہ اور ٹیسٹ مقابلوں میں 789 وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین ویڈیوز