Tag Archives: وفد

ترک ، صحافیوں ، وفد ، مظفرآباد ، چکوٹھی ، سیکٹر ، دورہ

ترک صحافیوں کے وفد کا مظفرآباد اور چکوٹھی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ترک صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کو بھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی روش سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وفد حالیہ بھارتی اشتعال انگیزیوں کا نشانہ بننے والوں سے بھی ملا۔ ترک میڈیا وفد نے مظفر آباد پریس کلب کا دورہ بھی کیا اور مقامی صحافیوں سے ملاقات کی۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، آئی ایم ایف ، وفد ، ملاقات ، ملک ، معاشی ، صورتحال ، تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات ،...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۸ شام ۵:۵۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایم ایف ٹیم کی اراکینِ پارلیمنٹ سے بھی اسلام آباد میں ملاقاتیں ہوئیں۔ قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کے ٹیکنیکل مشن نے آئی ایم ایف پیکج کی ترجیحات پیش کیں ۔ اراکین پارلیمنٹ نے معاہدے کی اہم شقوں پر نظر ثانی کی تجویز بھی پیش کی۔  اراکینِ پارلیمان کا کہنا تھا جی ایس ٹی قانون کو آئی ایف ایف پیکج کے تحت زیادہ سخت بنایا گیا جس کے باعث کاروباری طبقہ حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکن سکیورٹی وفد پاکستان

سری لنکن سکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے بند دروازے دس سال بعد کھلنے کی اميد پیدا ہو گئی۔ سری لنکن سکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ اکتوبر میں سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کے دو ٹیسٹ میچ پاکستان میں کرانے کیلئے پی سی بی حکام سرگرم ہے۔ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے  مون ڈی سلوا کی قیادت میں چار رکنی سری لنکن  سکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیا۔ سری لنکن سکیورٹی وفد کو کل نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کرایا جائے گا جبکہ وفد کے ارکان جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور کا بھی دورہ کریں گے۔ مختلف سکیورٹی اداروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بی این پی مینگل گروپ وفد عمران خان ملاقات چھ نکاتی مطالبات منظوری مطالبہ

بی این پی مینگل گروپ کے وفد کی عمران خان س...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے وفد کی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں چھ نکاتی مطالبات کی منظوری کا مطالبہ کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی نے اختر مینگل کی سربراہی میں ملاقات کی۔ وفد میں آغا حسن بلوچ، محمد ہاشم ، پروفیسر شہناز بلوچ اور ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی شامل تھے۔ حکمران جماعت کی جانب سے جہانگیر ترین، وزیر دفاع پرویز خٹک، ڈپٹی اسپیکر محمد قاسم سوری، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب اور معاون خصوصی ندیم افضل چن شریک ہوئے۔ بی این … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آبی دہشتگردی بھارت بھارتی پنجاب پاکستان پلوامہ واقعے جموں کشمیر نِتن گڈ کری

پاکستانی وفد کا بھارت میں متنازعہ آبی منص...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۱۶ شام ۶:۱۶ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کی سربراہی میں وفد کا بھارت میں متنازعہ آبی منصوبوں کا دورہ مکمل ہو گیا۔ پاکستان نے بھارت کومتنازعہ آبی منصوبوں پر اپنے تحفظات سےآگاہ کر دیا ہے۔ پاکستانی انڈس واٹرکمیشن کے وفد نے بھارت میں زیرتعمیر آبی منصوبوں کا معائنہ مکمل کر لیا۔ پاکستانی وفد نے دریائے چناب پر بنائے جانے والے منصوبوں، پکل دل، رتلے، لوئر کلنائی اور بگلیہار ہائیڈروپاور پراجیکٹس کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نےمتنازعہ آبی منصوبوں میں سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی۔ پاکستانی وفد اپنا دورہ مکمل کرکے کل واپس پہنچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز