Tag Archives: وفاق


وفاق، پنجاب، 2 ، 2 وزارتوں، معاہدہ، طارق بشیر چیمہ، پروگرام ہو کیا رہا ہے، لاہور، 92 نیوز

وفاق اور پنجاب میں 2 ، 2 وزارتوں کا معاہدہ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

لاہور (92 نیوز) قاف لیگ کے رہنماء وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ حکومت کے رویہ سے نالاں ہوگئے، پروگرام ہو کیا رہا ہے؟ میں بولے تحریک انصاف سے وفاق اور پنجاب میں دو دو وزارتوں کا معاہدہ ہوا تھا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کابینہ میں توسیع کے وقت وزیراعظم کو یاد دہانی بھی کرائی لیکن وہ مونس الہٰی کو وزیر نہیں بنانا چاہتے، شجاعت کی تیمارداری نہ کرنے کے سوال پر بولے ہو سکتا ہے کہ عمران خان کے ہاں تیمارداری نہ کرنے کا کلچر ہو۔

تازہ ترین ویڈیوز