Tag Archives: وفاقی کابینہ


آئی جی سندھ، تقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، سمری، وفاقی کابینہ، ارسال، کراچی، 92 نیوز

آئی جی سندھ کا تقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

کراچی (92 نیوز) آئی جی سندھ کی تقرری کا معاملہ طول پکڑ گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ حکومت کی سمری مزید غور کیلئے وفاقی کابینہ کو ارسال کردی۔ ذرائع اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق وزیر اعظم اور کابینہ کی منظوری کے بعد نئے آئی جی سندھ کی تقرری ہوسکے گی۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن سندھ کی جانب سے پولیس سروس کے سینئر افسران مشتاق احمد مہر۔غلام قادر تھیبو۔کامران فضل اور انعام غنی کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ صوبے کی مرضی کے بغیر وفاق نیا آئی جی تعینات نہیں کرسکتا۔

تازہ ترین ویڈیوز