Tag Archives: وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم ‏ وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد روزنامہ 92 نیوز ‏ عمران خان ‏ آزادی مارچ مذاکراتی کمیٹی

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

اسلام آباد( روزنامہ 92 نیوز ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگا ، اجلاس میں  12 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا ۔ اپوزیشن کے آزادی مارچ ،حکومتی مذاکراتی کمیٹی سمیت اہم امور پر مشاورت بھی ہوگی ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں پیش رفت پر اعتماد میں لیا جائے گا  ، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور دفاعی امور کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ کابینہ کو ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا ،  اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ دن ۹:۳۷ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں  بھارتی جارحیت اور در اندازی کی شدید مذمت جبکہ منہ توڑ جواب دینے پر  مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارتی رویے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کے فیصلے کی توثیق کی گئی جب کہ  کابینہ کو نیشنل سکیورٹی کونسل  اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی  سے متعلق بھی بریف کیا گیا۔ گزشتہ روز اِن کیمرہ بریفنگ میں شہباز شریف، آصف زرداری، خورشید شاہ اور دیگر نے شرکت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ دن ۱۰:۱۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں  20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا ، اجلاس میں اہم امور پر  مشاورت کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ  کے ساتھ ایم او یو کی سمری بھی  اجلاس میں پیش کی جائے گی ۔ اجلاس میں مختلف اداروں کے سربراہوں کی تعیناتی کی بھی منظوری ہوگی ۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ دن ۱۰:۲۴ دن

اسلام آباد  ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں   اہم فیصلے کئے گئے ۔ وفاقی کابینہ نے اجلاس میں  نئی ویزا پالیسی میں نرمی کی منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق نئی ویزا پالیسی  سے ابتداء میں 60 ممالک کے شہریوں  کوآن آرائیول ویزا ملے گا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ درجنوں ممالک کو آن لائن اپلائی کرنے پر الیکٹرانک ویزا ملے گا،190 سے زائد ممالک کے لئے ویزا شرائط کی نرمی کا اعلان جلد ہو گا۔ سادگی مہم دوسری جانب حکومت کی  سادگی مہم کے تحت سرکاری اداروں میں قومی خزانے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعطم عمران خان

وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب،فوجی عداتوں ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ دن ۱۱:۰۳ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے مسودہ پر ابتدائی مشاورت ہوگی ۔ ای سی ایل سے 172 افراد کے ناموں پر نظر ثانی سے متعلق کمیٹی کی سفارشات پر غور ہوگا، بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کے نام۔ای سی ایل سے نکالنے کی حتمی منظوری بھی دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس کا 26 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا،میگا منی لانڈرنگ کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں نامزد 172 افراد کے ناموں کو ایگزٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز