Tag Archives: وفاقی وزیر ہوابازی ‏


پائلٹس ، جعلی ڈگریوں ، متنازعہ بیان ، وفاقی وزیر ہوابازی ، غلام سرورخان ، عہدے ، درخواست ، خارج

پائلٹس کی جعلی ڈگریوں سے متعلق بیان ، غلا...

07 جولائی, 2020 4:22 شام 4:22 شام

اسلام آباد (92 نیوز) پائلٹس کی جعلی ڈگریوں سے متعلق متنازعہ بیان پر وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرورخان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر وفاقی وزیرکے بیان سے ملک کا نقصان ہوا ہے تو ایکشن لینا وزیراعظم کا اختیار ہے۔ عدالت آرٹیکل 199 کا سہارا لے کر معاملے میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے وزیر ہوا بازی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز