Tag Archives: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

پانچ سالہ قمری کیلنڈر کی تیاری کیلئے کمیٹی تشکیل

وہ علما چاند دیکھتے ہیں جنہیں پاس بیٹھا ش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

اسلام آباد(92 نیوز)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ وہ علما چاند دیکھتے ہیں جنہیں پاس بیٹھا شخص دکھائی نہیں دیتا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ رویت ہلال سے متعلق وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے 5سال کاقمری کیلنڈر تیار کرلیا جو 15 رمضان کو کابینہ کو بھجوا یا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ مفتی منیب الرحمٰن اور دیگر تمام علما کا احترام ہے ، وہ علما آج چاند دیکھتے ہیں جنہیں پاس بیٹھا شخص بھی دکھائی نہیں دیتا۔ سمجھ نہیں آتی جدید دوربین حرام جبکہ 100سال پرانی دور بین کو حلال قرار دیا جاتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اعظم سواتی کا بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۳۶ شام ۵:۳۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اعظم سواتی کا بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی استعفیٰ منظور ہو گیا۔ منظوری کا نوٹی فیکشن ایک ماہ سے زائد عرصے کے بعد جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فیکشن کے مطابق صدر نے وزیراعظم کی سفارش پر استعفیٰ منظور کیا۔ استعفے کی منظوری کا اطلاق 6 دسمبر 2018 سے ہو گا۔ اعظم سواتی کے استعفے کے ایک ماہ بعد بھی وفاقی کابینہ کی فہرست میں ان کا نام بطور وفاقی وزیر درج تھا جس پر یہ معاملہ آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں بھی زیر بحث آیا۔ گزشتہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز