Tag Archives: وفاقی وزیر خزانہ

اسد عمر ‏ چینی اور گھی ٹیکس نامناسب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر خزانہ ‏ قومی اسمبلی ‏ کھاد ‏

اسد عمر نے چینی اور گھی پر عائد کردہ ٹیکس ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۲۷ شام ۳:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر  اپنی ہی حکومت سے نالاں دکھائی دیے ، قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  چینی اور گھی پر لگایا گیا ٹیکس مناسب نہیں، کھاد اور چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں پر بھی نظر ثانی کا مشورہ دیدیا، سابق وزیر خزانہ نے اپوزیشن کی بھی خوب کلاس لی۔ سابق وزیرخزانہ نے کہاکہ کھاد کی 400 روپے فی بوری قیمت کم کی جائے، چھوٹی گاڑیوں پر بھی ہم نے ایف ای ڈی بڑھا دی ہے جس پر نظر ثانی  کی ضرورت ہے، اسد عمرنے اشیائے خورونوش پر عائد ٹیکس واپس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی وزیر خزانہ 23 جنوری ایف بی آر ایس آر او ٹیکس

وفاقی وزیر خزانہ کا 23 جنوری کو منی بجٹ پیش...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۱۵ شام ۲:۱۵ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر خزانہ نے 23 جنوری کو منی بجٹ پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی چیمبر سے خطاب میں اسد عمر نے تئیس جنوری کو منی بجٹ پیش کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا ایف بی آر کے ایس آر او اجراء کا اختیار ختم کردیا گیا، ٹیکس میں تبدیلی پارلیمنٹ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ منی بجٹ میں آسانیاں نظر آئیں گی، سرمایہ کاری سے معیشت مضبوط اور ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ بھارت سے کشمیر اور تجارت پر مذاکرات کے خواہشمند ہیں۔ فوج بھی اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز