Tag Archives: وفاقی وزیر بحری امور ‏


پاکستان کے تجارتی بحری بیڑے میں ایک جہاز ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ دن ۹:۵۰ دن

کراچی ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں قوم کو خوشخبری سنائی کہ پاکستان کے تجارتی بحری بیڑے میں ایک جہاز کا اضافہ ہوگیا۔ وفاقی وزیر بحری امور نے کہا کہ یہ بتا کر خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ تجارتی بحری بیڑے میں ایک نئے جہاز کا اضافہ ہو گیا ہے ، بیڑے میں شامل ہونے والے نئے تیل بردار جہاز کا نام بولان رکھا گیا ہے۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ  نئے بحری جہاز کی شمولیت سے بیرونی ذرائع نقل و حمل پر انحصار کم ہو گا ۔  پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز