وفاق

January 22, 2021
وفاق اور پنجاب کا منشیات فروشوں کیخلاف مشترکہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ
لاہور (92 نیوز) پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے کہا کہ بعض عناصر مخصوص ایجنڈے کے تحت اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں، ہم قومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

January 16, 2021
کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر وفاق اور سندھ کی آج بیٹھک
کراچی (92 نیوز) کراچی ٹرانسفارمیشن پلان، کراچی کی قسمت بدلنے کا منصوبہ، کراچی میں 11 سو ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کے لئے آج وفاق اور سندھ کی بیٹھک ہو گی۔ میگا منصوبے کے لیے پولیٹیکل لیڈرشپ اور کراچی کے عوام متحد ہیں۔

January 11, 2021
وفاق کو مستحکم کرنے کیلئے اداروں کے درمیان ڈائیلاگ واحد حل، رضا ربانی
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء رضا ربانی نے کہا کہ وفاق کو مستحکم کرنے کیلئے اداروں کے درمیان ڈائیلاگ واحد حل ہے۔

December 17, 2020
آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کو بلا کر کام دینے کی اجازت
اسلام آباد (92 نیوز) وفاق نے آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کو بلا کر کام دینے کی اجازت دیدی۔

October 7, 2020
سندھ نے پاکستان آئی لینڈ اتھارٹی کے قیام ، آرڈیننس کے اجراء کو غیر قانونی قرار دیدیا
کراچی ( 92 نیوز) وفاق نے سندھ کے جزائر اور ساحلی علاقوں میں نئے شہربسانے کا منصوبہ بنایا تو صوبائی حکومت ناراض ہوگئی ، سندھ حکومت نے پاکستان آئی لینڈ

September 28, 2020
وزیر اعظم کی وفاق اور صوبوں کو خصوصی افراد کی داد رسی کیلئے اقدامات کی ہدایت
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے وفاق اور چاروں صوبوں کو خصوصی افراد کی داد رسی کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے، تمام معذور افراد