Tag Archives: وعدہ معاف گواہ


جعلی اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری ، وعدہ معاف گواہ ، اسلم مسعود ، انتقال

جعلی اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری کیخلاف وعد...

08 اگست, 2020 9:14 شام 9:14 شام

 کراچی (92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ اسلم مسعود انتقال کر گئے۔ اسلم مسعود گردے کے عارضہ میں مبتلا اور راولپنڈی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ذرائع کے مطابق اسلم مسعود اومنی گروپ کے چیف فنانشل افسر رہ چکے ہیں۔ اسلم مسعود اومنی گروپ اور آصف علی زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ تھے ۔ ان کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے لایا گیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز