Tag Archives: وطن ‏

بھارت مذاکرات دروازے بند کشمیر کشمیری شیخ رشید لاہور ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ وطن ‏ مودی ‏ فاشٹی ازم ‏ مسلمان ‏ پاکستان ‏

بھارت سے مذاکرات کے دروازے بند،اب صرف کشم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز)وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ بھارت سے مذاکرات کے دروازے بند ہوچکے  ہیں ، اب صرف کشمیر اور کشمیری ہیں ، وطن کیلئے جان دینے والوں کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ، تاریخ ثابت کرے گی مودی نے فاشسٹ ازم  کی بدترین مثال قائم کی ہے ، آج بھارت کے مسلمان بھی پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ وزیر ریلوے نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  کشمیر زندگی اور موت ہے یہ مسئلہ نہیں چھوڑیں گے، ہٹلر مودی نے لمحہ فکریہ پیدا کردیاہے، عمران خان نے کشمیر کا زوردار مقدمہ لڑا، وہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بالی ووڈ ‏ ہالی ووڈ ک وطن مہوش حیات لندن ‏ ‏92 نیوز اداکارہ ‏ آئینہ ‏ ولن ‏ بین الاقوامی ‏ ثقافتی محاذ ‏ بی بی سی ‏

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کا پاکستانیوں کو وط...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ شام ۱۰:۳۵ شام

لندن (92 نیوز)اداکارہ مہوش حیات نےبالی ووڈ اور ہالی ووڈ کو پھر آئینہ دکھادیا،کہا کہ   دونوں انڈسٹریز کی فلموں میں پاکستانیوں کو ولن کے طور پر پیش کرنا افسوسناک ہے ،ہمارا ملک اور ہمارے لوگ پرامن ہیں۔ معروف اداکارہ مہوش حیات بین الاقوامی ثقافتی محاذ پر ملک کی بہترین ترجمانی کرنے میں مصروف ،بی بی سی کو انٹرویو میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی پاکستان اور مسلمان مخالف فلموں کا پول کھول کررکھ دیا ۔ مہوش حیات کاکہنا تھا بھارت میں بھی کئی لوگ انکے خیالات کے حامی ہیں ،مہوش حیات نے مسئلہ کشمیر کو مظلوم کشمیری عوام کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ورلڈ کپ سفر ختم کھلاڑیوں وطن واپسی

قومی ٹیم کا کرکٹ ورلڈ کپ میں سفر ختم، کھلا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ دن ۹:۵۰ دن

 کراچی (92 نیوز) ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر ہونے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی ہو گئی۔ کپتان سرفراز احمد اور محمد حسنین کراچی پہنچ گئے۔ امام الحق، بابر اعظم لاہور جبکہ عماد وسیم ،شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی اسلام آباد پہنچے۔ شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے کراچی ایئر پورٹ پر کپتان سرفراز احمد کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ سرفراز احمد نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دینے سے انکار کیا۔ ان کا کہنا تھا آج دوپہر پریس کانفرنس میں بات کروں گا۔ سرفراز احمد دوپہر ڈھائی بجے کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی اداکارائیں

پاکستانی اداکارائیں آئندہ کسی بھارتی فل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ شام ۱۰:۴۴ شام

لاہور ( 92 نیوز ) بھارت کی پاکستان دشمن پالیسیوں پر پاکستانی اداکاراؤں نے بھی واضح پیغام دے دیا کہ پاکستانی اداکارائیں آئندہ کسی بھارتی فلم میں کام نہیں کریں گی ۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ پاکستان کے لئے جان دےبھی سکتی ہوں اور لے بھی سکتی ہوں ،پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سے دیکھے گا تو ان کی جان لے لیںگے ، آئندہ سے کسی بھی بھارتی فلم میں کام نہین کروں گی ۔ اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ  ہم پاک فوج کے ساتھ شانہ شبانہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، ہم بھارت کو کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز