Tag Archives: وطن واپسی ‏


باکسر محمد وسیم، فتح کا تاج، سر پر سجائے، وطن واپسی، اسلام آباد، 92 نیوز

باکسر محمد وسیم کی فتح کا تاج سر پر سجائے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۴ شام ۱:۰۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) باکسر محمد وسیم کی فتح کا تاج سر پر سجائے وطن واپس پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر باکسر محمد وسیم کا شاندار استقبال، پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ قومی باکسر کہتے ہیں کہ فائٹ جیتنے پر بہت خوشی ہے، آگے بھی ملک کا نام روشن کروں گا۔ سبزہلالی پرچم بلند کرنے پر بہت خوش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد پاکستان میں باکسنگ لیگ کرائیں گے۔ ملک میں باکسنگ کیلئے جمز بنائیں گے اور باکسنگ کو فروغ دیں گے۔ نوجوانوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں محنت کریں۔ گذشتہ روز دبئی میں ایم ٹی گلوبل فائٹ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز