Tag Archives: وطن عزیز


| سال 2019 ‏ کاشتکاروں کے مسائل لاہور ‏ ‏92 نیوز وطن عزیز

سال 2019 بھی کاشتکاروں کے مسائل حل نہ کر سکا

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

لاہور (92 نیوز)وطن عزیز میں سال 2019  بھی کاشتکاروں کے مسائل حل نہ کر سکا ، کھادیں ، سپرے اور بجلی مہنگی ہونے پر کاشتکار سارا سال سڑکوں پر رہے  ، گندم اور کپاس کی فصلوں پر بیماریوں کے حملے اور ژالہ باری نے کسانوں کی کمر توڑ کے رکھ دی۔ حکومتی زرعی پالیسیوں ، قدرتی آفات اور مختلف بیماریوں کے حملے نے سال 2019  میں کسانوں کو پریشان کئے رکھا  ۔ سال کی پہلی سہ ماہی میں ژالہ باری نے جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں 25 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر کھڑی گندم کی تیار فصل ملیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز