Tag Archives: وصولی ‏


نجی بینکوں کو قرضوں کی اقساط کی وصولی سے ر...

04 اپریل, 2020 2:12 شام 2:12 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نجی بینکوں کو قرضوں کی اقساط کی وصولی سے روکنے سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت، سیکرٹری وزارت خزانہ سمیت فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ نجی بینکوں کو قرضوں کی اقساط کی وصولی سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ درخواست گزار رفیق الرحمن پیش ہوئے۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ نیشنل رورل سپورٹ پروگرام کے تحت 75 ہزار روپے کا قرض لیا، وہ نجی کمپنی میں موٹرسائیکل چلا کر گزر بسر کر رہا ہے۔ لاک ڈائون کے باعث زندگی مفلوج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز