Tag Archives: وسیم

قندیل بلوچ ، قتل ، کیس، مرکزی ملزم ، وسیم ، عمر قید ، سزا

قندیل بلوچ قتل کیس، مرکزی ملزم وسیم کو عم...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

 ملتان (92 نیوز) قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ مفتی قوی سمیت  دیگر ملزمان کو شک کی بنا پر بری کر دیا گیا۔ قندیل بلوچ کے بھائی وسیم نے 16 جولائی 2016 کو قندیل بلوچ کو قتل کیا تھا۔ ماڈل کورٹ نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا۔ اس موقع پر مفتی عبدالقوی نے کہا عدالت نے ملزم وسیم کو عمر قید کی سزا دی ہے۔ میرے خلاف کوئی شہادت نہیں آئی۔ عدالت نے مجھے شہادت نہ ہونے پر بری کیا۔ میرے خلاف پولیس سمیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواتین

خواتین کو زخمی کرنے والے گروہ کا مبینہ کا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

کراچی ( 92 نیوز ) تیز دھار آلے سے خواتین کو زخمی کرنے والے گروہ کا مبینہ کارندہ گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس نے ساہیوال کے رہائشی وسیم کو منڈی بہاؤ الدین سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ منڈی بہاؤالدین سے گرفتار وسیم کو کراچی لانے کی تیاریاں جاری ہیں ۔پولیس حکام کےمطابق کراچی پولیس کے افسر اور اہلکار ایک ہفتے سے منڈی بہاؤالدین میں موجود تھے۔ دوہزارپندرہ میں ساہیوال اورچیچہ وطنی میں 65 سے زائد خواتین کوتیز دھار آلے سے زخمی کیا گیا تھا۔ وسیم کو ان حملوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز