Tag Archives: وسیم اختر

کرنٹ ‏ شہریوں کی ہلاکت ‏ مقدمہ درج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ڈیفنس ‏ مئیر کراچی ‏ وسیم اختر ‏ ایف آئی آر ‏ درخشاں ‏ عارف نقوی سی او ‏ مونس عبداللہ ‏ چئیرمین ‏ اکرام سہگل ‏ درخشاں تھانے

کرنٹ سے شہریوں کی ہلاکت پر کے الیکٹر ک کیخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) شہریوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حالیہ بارشوں کے باعث ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے مئیر کراچی وسیم اختر کی موجودگی میں درخشاں تھانے میں ایف آئی آر درج کرالی ،  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بارشوں میں کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق دیگر افراد کی ایف آئی آر بھی درج جائیگی۔ دو روز قبل بارش کے دوران ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ ‏ کراچی ‏ آفت زدہ ‏ وسیم اختر ‏92 نیوز

وزیر اعلیٰ کراچی کو آفت زدہ علاقہ قرار د...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۴۴ شام ۹:۴۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں بارشوں نے تباہی مچائی تو وزیراعلی سندھ نے شہرکے مختلف علاقوں کادورہ کیا،بولےآج سے پہلے کبھی اتنی بارش نہیں ہوئی ۔ میئرکراچی وسیم اختر نے وزیر اعلیٰ کراچی  سے شہر کو آفت زدہ قرار دینے کا بھی مطالبہ کیا ،  کراچی کو مزید تباہی سے بچانے کیلئے وفاقی وزیر علی زیدی نے این ڈی ایم اے سے مدد مانگ لی۔ کراچی کا بارش سے برا حال ہو گیا ، سڑکیں تالاب،انڈرپاس سوئمنگ پول بن گئے۔ ندی نالوں میں بھی طغیانی آگئی ، میئرکراچی  وسیم اختر نے بھی بارش کی تباہی کا جائزہ لیا اور  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ دبئی ‏ علی زیدی ‏ ‏92 نیوز صفائی مہم صوبائی حکومت تنقید کے نشتر ‏ ایف ڈبلیو او ‏ پاک فوج ‏ میئر کراچی وزیر اعلیٰ سندھ ‏ تعاون کی اپیل وسیم اختر نالوں کی صفائی شہر قائد کے پی ٹی ‏ رجسٹریشن ‏ رضاکارانہ

کراچی کا پیسہ دبئی چلا جاتا ہے ، علی زیدی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ کراچی کا پیسہ دبئی چلاجاتا ہے ، دبئی میں کچھ پیسے کم بھیج کر  شہر پر لگا دیں تو صاف ہو جائے گا۔ کراچی میں صفائی مہم سے متعلق وفاقی وزیر علی زیدی نے صوبائی حکومت پر خوب تنقید کے نشتر برسائے ۔ ایف ڈبلیو او کی تعیناتی پر پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ۔ اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر نے بھی صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  وزیر اعلیٰ سندھ نے شہر قائد کی صفائی کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سگ گزیدگی کراچی ‏ ‏92 نیوز آوارہ کتے ‏ سرکاری اسپتال ‏ اینٹی ریبیز ویکسین ‏ مئیر کراچی ‏ وسیم اختر ‏ کتا مار مہم ‏

سگ گزیدگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں آوارہ کتوں کی بہتات سے  سگ گزیدگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ۔  رواں سال سندھ بھر میں 80 ہزار سے زائد افراد سگ گزیدگی کا شکار ہوئے جبکہ 11 افراد جاں بحق ہوگئے، ادھر سرکاری اسپتال اینٹی ریبیز ویکسین اور حفاظتی ٹیکوں سے بھی محروم ہیں۔ مئیر کراچی  وسیم اختر کی نا اہلی کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے ، 2017 سے کتا مار مہم کی بندش، ڈی ایم سیز کو فنڈز کی عدم دستیابی،آوارہ کتوں کی تعداد 15 لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی، سگ گزیدگی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ 12 مئی ، میئر کراچی وسیم اختر کی عدم ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷ شام ۱۲:۱۷ شام

 کراچی (92 نیوز) سانحہ 12 مئی کے مقدمات کی سماعت کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کیا۔ کراچی میں سانحہ 12 مئی کے 4 مقدمات کی سماعت میں 20 ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے ۔ میئر کراچی کی جانب سے ارشاد بندھانی نے درخواست جمع کرائی اور عدالت کو بتایا کہ وسیم اختر بیماری کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔ عدالت نے میئر کراچی کی میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ میئر وسیم اختر کی عدم پیشی کے باعث ترمیمی فرد جرم بھی عائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز