Tag Archives: وسعت ‏


آرمی چیف ، اردن ، سفیر ، ملاقات ، دفاعی تعاون ، وسعت ، گفتگو

آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات، دفاعی ...

08 اگست, 2020 9:58 شام 9:58 شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر میجر جنرل ابراہیم یالی محمد کی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ سکیورٹی اور دفاعی تعاون میں وسعت پر گفتگو کی گئی ۔ میجر جنرل ابراہیم یالی محمد نے علاقائی امن و استحکام میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

تازہ ترین ویڈیوز