Tag Archives: وزیر ‏


بلوچستان کابینہ ، توسیع ، پی ٹی آئی ، یار محمد رند ، وزیر ، حلف

بلوچستان کابینہ میں توسیع ، پی ٹی آئی کے ی...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ شام ۱۰:۳۲ شام

 کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان کابینہ میں توسیع ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے یار محمد رند اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مٹھا خان نے بطور وزیر حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاﺅس میں منعقد ہوئی ۔ تقریب میں وزیراعلی بلوچستان صوبائی وزرا،اعلی حکام اور دیگر افراد شریک ہوئے۔ گورنر بلوچستان نے نئے وزرا سے حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سردار یار محمد رند کو تعلیم کا محکمہ سونپےجانے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مٹھا خان کو لائیو سٹاک کا وزیر بنائے جانے کا امکان ہے۔ اس وقت بلوچستان کابینہ میں 10 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز