Tag Archives: وزیر مملکت ‏

اپوزیشن احتجاج کرے یا  تحریک چلائے ،این ا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ شام ۱۲:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن احتجاج کرے یا تحریک چلائے ، این آر او نہیں ملے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف و اتحادی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں بجٹ منظوری کے حوالے سے حکمت عملی اور ارکان کی بجٹ تجاویز پر تفصیلی غور کیا گیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے کیسز کے حوالے سے کسی ملکی یا غیر ملکی شخصیت نے ان سے براہ راست رابطہ نہیں کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہریار آفریدی ‏

جنگ تباہی ، ہم امن کی بات کرتے ہیں ، شہریا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی  نے کہا کہ  جنگ تباہی ہے، ہم امن کی بات کرتے ہیں۔ وزیرمملکت برائے داخلہ کاکہناہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر امن کےلیے کام کیا ، دہشت گردی کےخلاف سب سے بڑی جنگ پاکستان نے لڑی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شہریار آفریدی  کا کہنا تھا کہ کراچی کی خوشیاں لوٹ آئی ہیں، آئندہ مکمل پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ، ان کا مقصد انسانیت کی تذلیل ہے ،پاکستان 1989 سے اب تک بہت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز