Tag Archives: وزیر مذہبی امور

پاکستان من کا پیغام امن کا پیغام ‏ وزیر مذہبی امور نارووال 92 نیوز

پاکستان بننے کے بعد سب سے بڑا امن کا پیغام...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۴ شام ۳:۳۴ شام

نارووال ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر مذہبی امور  نور الحق قادری نے کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد سب سے بڑا امن کا پیغام ٓج کی تقریب ہے ۔ وزیر مذہبی امور نے کہا کہ نوجووت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے کان میں کرتارپور راہداری  کی بات کی تھی  جو آج حقیقت بن چکی ہے ،   ہماری خواہش ہو گی کہ یہاں سے  امن ومحبت کا پیغام سرحد کے پار  دیا جائے ۔ وزیر مذہبی امور نے کہا کہ بابا گورو نانک  کی تعلیمات محبت  کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حج

سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار 526 پاکس...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سرکاری حج اسکیم کے تحت حجاز مقدس جانے والے خوش نصیبوں کا فیصلہ ہو گیا۔ سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار 526 پاکستانی فریِضہ حج ادا کریں گے۔ حج 2019 کیلئے سرکاری سکیم کے خوش نصیبوں کے ناموں کی قرعہ اندازی ہوئی۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے قرعہ اندازی کا افتتاح کیا۔ وزیر مذہبی امور نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کل 2 لاکھ 16 ہزار 623 درخواستیں موصول ہوئیں۔ 90924 کی قرعہ اندازی ہوئی۔ مسلسل تین سال سے ناکام 12251 عازمین حج پر جائیں گے۔ سرکاری حج کے تحت سب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نور الحق قادری

پاکستان واحد ملک ہے جہاں سکھ یاتری آزادی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

نارووال  ( 92 نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ  پاکستان واحد ملک ہے جہاں دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری آزادی کے ساتھ مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں ، پاکستان میں بابا گورونانک کے جنم دن کو شاندار انداز سے منایا جائے گا۔ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے نارروال میں کرتار پور کا دورہ کیا اور کرتاپور کوریڈور منصوبے کی تعمیر پر بریفنگ لی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کرتار پور کوریڈور منصوبہ بروقت مکمل کیا جائے گا۔ منصوبہ کی تعمیر میں رکاوٹوں کو فوری ختم کیا جائے۔ وزیر مذہبی امور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز