Tag Archives: وزیر قانون پنجاب ‏


نا اہلی بارے کیس الیکشن کمیشن راجہ بشارت لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر قانون پنجاب ‏

نا اہلی بارے کیس، الیکشن کمیشن نے راجہ بش...

12 دسمبر, 2019 12:25 شام 12:25 شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نا اہلی بارے کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی ، الیکشن کمیشن نے وزیر قانون پنجاب کو نوٹس جاری کر دیا۔ راجہ بشارت پر کاغذات نامزدگی  میں  غلط بیانی اور معلومات  چھپانے کا الزام عائد ہے ، الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کو 17 دسمبر کا نوٹس جاری کیا ہے ۔ نوٹس میں ہدایت کی گئی ہے کہ راجہ بشارت بذات خود یا بذریعہ وکیل پیش ہوں  ۔ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی زیر صدارت دو رکنی الیکشن کمیشن کی سماعت میں نوٹس جاری ہوا۔

تازہ ترین ویڈیوز