Tag Archives: وزیر ریلوے


نواز شریف مریم نواز شیخ رشید راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر ریلوے ‏

نواز شریف کو ڈبونے میں مریم نواز کا بڑا ہا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  نواز شریف کو ڈبونے میں سب سے بڑا ہاتھ مریم نواز کا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ مریم نواز کی جانب سے پیش کردہ ویڈیو کے فرانزک آڈٹ کے بعد جھوٹ اور سچ ثابت ہو جائے گا،   مریم نواز کے ساتھ پریس کانفرنس میں موجود لوگ کرپٹ ہیں۔ ناصر بٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلو بٹ کے بعد ایک اور بٹ بھی منظر عام پر آ گیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز