Tag Archives: وزیر دفاع


Asad Qaisar

اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر دفاع کے بجٹ م...

06 جون, 2020 5:41 شام 5:41 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اوروزیر دفاع پرویز  خٹک کے  اپوزیشن   جماعتوں سے رابطے جاری ہیں ۔ ، ذرائع  کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نےخواجہ آصف ، نوید قمر اور شازیہ مری سے بجٹ کی منظوری کیلئے تعاون مانگا۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے تعاون  قیادت کے فیصلے سے مشروط کر دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز