Tag Archives: وزیر خزانہ

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملکی خوشحالی کا مشن لئے وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔ ولی عہد ابو ظہبی شیخ محمد بن زید انیہان نے  ان کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر، عبدالرزاق داؤد اور ڈاکٹر عشرت حسین بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں ، عمران خان امارات کی قیادت سے ملاقات اور ساتویں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب بھی کریں گے  ،اور‏ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالیں گے۔ دوسری جانب پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات شروع ہوگئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خزانہ

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کیلئے بجلی و گیس کے کنکشن 30 روز میں جاری کرنے کا پلان تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ،  پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے 83 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری  دیدی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں  پٹرولیم ڈویژن کو پلان کی تیاری کیلئے 30 دن کی ڈیڈ لائن دے دی ،   سی پیک کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبوں سمیت ملک بھر میں نو خصوسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،ار...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پی ٹی آئی ارکان  قومی اسمبلی  وفاقی وزرا کے رویے سے نالاں نظر آنے لگے ،  وزیرخزانہ کےمعیشت کے حوالے سے اقدامات پر تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے  ممبران قومی اسمبلی نے وزیر خزانہ  اسدعمر کو زمینی  حقائق مدنظر رکھنے کا مشورہ  دے دیا، 92 نیوزتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےلے آیا۔ پی ٹی آئی کے ارکان  قومی اسمبلی نے وزیرخزانہ کےمعیشت کے حوالے سے اقدامات پر تحفظات کا اظہار کردیا، ذرائع کے مطابق اسدعمر کو زمینی حقائق مدنظر رکھنے کا مشورہ  دیا گیا۔ ذرائع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز