Tag Archives: وزیر خارجہ

سعودی عرب ، مذاکرات ، دروازے ، کھلے ، ایرانی ، وزیر خارجہ ، جواد ظریف

سعودی عرب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۰ شام ۱:۵۰ شام

 انقرہ (92 نیوز) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا سعودی عرب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں امن کی امید پیدا ہو گئی۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کو انٹرویو میں کہنا ہے سعودی عرب سے مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ مذاکرات کے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا ایران نے کبھی ثالث کو انکار نہیں کیا۔ یمن میں جاری جنگ نے اس خطے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ایران سعودی عرب سے براہ راست یا ثالث کے ذریعے مذاکرات کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین ‏ تجارتی ‏ اقتصادی ‏ سی پیک ‏ شاہ محمود قریشی ‏ بیجنگ ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر خارجہ

چین  سے تجارتی ، اقتصادی اور سی پیک بارے ت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

بیجنگ ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے   وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے حوالے سے  کہا کہ چین کی قیادت سے تجارتی ، اقتصادی اور سی پیک سےمتعلق تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ بیجنگ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  چین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں  کشمیر سے متعلق بات کی اور  تشویش کا اظہار  کیا ،  چین کے صدر کی  غیر رسمی دورہ بھارت سے قبل خواہش تھی کہ  ہماری  قیادت سے ملاقات ہو  اور دونوں ممالک ایک دوسرے کو اعتماد میں لیں ۔ شاہ محمود قریشی نےبتایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا ‏ دھرنا ‏ ملکی مفاد ‏ شاہ محمود قریشی ‏ ملتان ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر خارجہ ‏ میڈیا سے گفتگو ‏

مولانا کا دھرنا ملکی مفاد میں نہیں ، شاہ م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۹ شام ۵:۴۹ شام

ملتان ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی تاریخ اور وقت کو غلط قرار دیدیا ، کہا کہ 27 اکتوبر کا دھرنا  ملکی مفاد میں نہیں ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم 3 روزہ  دورہ چین پر جا رہے ہیں  جہاں ان کی چینی صدر اور  ہم منصب سے ملاقات ہو گی ، وزیر اعظم پاکستان میں  سرمایہ ماری کی خواہاں چینی کمپنیوں کے سربراہان سے بھی ملاقات کریں گے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ  ایف اے ٹی ایف  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان طالبان ‏ افغان طالبان وفد ‏ وزیر خارجہ افغان امن عمل اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز شاہ محمود قریشی

افغان طالبان وفد کی وزیر خارجہ سے ملاقات،...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ دن ۹:۵۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) طالبان وفد نے  وزارت خارجہ میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ، ملاقات میں افغان امن عمل سمیت  باہمی دلچسپی کے امور  پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ افغان امن عمل کی بحالی کیلئے پاکستان کی اور ایک کاوش کامیاب ہو گئی ۔ افغان طالبان اور پاکستانی حکام میں دفتر خارجہ میں مذاکرات ہوئے ،  ذرائع کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کیساتھ مذاکرات کی بحالی پر جزوی رضا مندی ظاہر کر دی ۔ ملاعبدالغنی برادر کی قیادت میں افغان طالبان کا وفد دفتر خارجہ پہنچا تو وزیر خارجہ شاہ محمود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر ، تاریخی ، تصفیہ ، طلب ، تنازع ، چینی ، وزیر خارجہ

کشمیر تاریخی تصفیہ طلب تنازع ہے ، چینی وز...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ دن ۱۰:۳۱ دن

 نیویارک (92 نیوز) چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف اپنایا اور کہا کشمیر تاریخی تصفیہ طلب تنازع ہے۔ چین ،ترکی اور ملائیشیا نے بھی اقوام متحدہ میں  مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔ پاکستان کے دوست ممالک نے بھرپور انداز میں کشمیریوں کے حق میں بات کی۔ جنرل اسمبلی میں ترک صدر رجب طیب اردوان، ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد اور چینی وزیرخارجہ وانگ ژی  نے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر پر بھرپور آواز اٹھائی اور کہا مسئلہ کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ ، زیر صدارت ، گول میز کانفرنس، مقبوضہ جموں و کشمیر ، انسانی حقوق ، خلاف ورزیوں ، تبادلہ خیال

وزیر خارجہ کی زیر صدارت گول میز کانفرنس، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ دن ۱۱:۱۱ دن

 نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی گول میز کانفرنس ہوئی۔ کانفرس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال دنیا کے سامنے لانے پرانسانی حقوق کی تنظیموں کا شکریہ ادا کیا۔ شاہ محمود قریشی کی صدر جنرل اسمبلی تجانی محمد باندے سے بھی  ملاقات ہوئی۔ وزیر خارجہ نے صدر جنرل اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر تجانی محمد باندے کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، بھارتی ، ہم منصب ، تقریر ، سننے ، انکار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ دن ۸:۴۶ دن

 نیو یارک (92 نیوز) سارک وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شاہ محمود نے بھارتی ہم منصب کی تقریر سننے سے انکار کر دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سارک وزارتی کونسل اجلاس میں بیٹھنے سے انکار کرکے نشست چھوڑ دی۔ انہوں نے کہا بھارتی وزیر خارجہ سبرامینیم جے شنکر کی تقریر نہیں سن سکتا۔ بھارت کے ہاتھ معصوم کشمیریوں کے خون سے رنگے ہیں۔ پاکستان کشمیر کے قصائی کیساتھ کوئی تعلق نہیں جوڑنا چاہتا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا مقبوضہ جموں و کشمیر کا غاصبانہ محاصرہ ختم ہونے تک بھارت کیساتھ کوئی بات نہیں ہو گی۔ دوسری طرف وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ، روسی ، وزیر خارجہ ، ملاقات ، دو طرفہ ، تعاون ، فروغ ، تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات ، د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

 نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان سے روس کے وزیر خارجہ سرگئ لاواروف کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں فریقین نے پاک روس دو طرفہ تعلقات کی نوعیت پر اظہار اطمینان اور دو طرفہ تعاون کے فروغ کے لئے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئ لاواروف کا کہنا تھا پاکستان اور روس مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر پہلے سے مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ روس نے گذشتہ ماہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کے اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ مسئلہ کشمیر ‏ اقوام متحدہ ‏ شاہ محمود ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز وزیر خارجہ ‏ عمران خان ‏ ہندوستان ‏ مودی کے اقدامات ‏ زلمے خلیل زاد ‏ امریکی سینیٹر لنزے گراہم ‏ انٹر نیشنل ریڈ کراس ایمنسٹی سیکرٹری جنرل

وزیر اعظم  مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں پی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ شام ۱۱:۳۹ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھانے جا رہے ہیں  ، ہندوستان میں بھی مختلف طبقات نے مودی کے اقدامات کو چیلنج کررکھا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم کے  دورہ امریکا کے پہلے روز سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ  وزیر اعظم عمران خان سے  امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد ، امریکی سینیٹر لنزے گراہم ،  انٹر نیشنل ریڈ کراس کے صدر اور ایمنسٹی  کے سیکرٹری جنرل نے ملاقات کی ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  لنزے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ انسانی حقوق کی کمشنر جنیوا ‏ ‏92 نیوز شاہ محمود قریشی ‏ مچل بشلٹ

وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ میں انسانی حقوق...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ شام ۱۱:۳۳ شام

جنیوا ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کمشنر مچل بشلٹ سے ملاقات کی ، ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر  تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ وادی میں  بھارتی مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے اور کرفیو  ، لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہ کرنے پر انسانی حقوق  کی کمشنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپکے بیان سے بھارتی جب و استبداد کا شکار مقبوضہ جموں و کشمیر کے لاکھوں  مسلمانوں کی حوسلہ افزائی ہوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ، کشمیریوں، مقدمہ ،انسانی حقوق کونسل ،پیش ، کردیا جنیوا،92 نیوز

وزیر خارجہ نے کشمیریوں کا مقدمہ انسانی حق...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۷ شام ۳:۲۷ شام

جنیوا (92 نیوز) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ انسانی حقوق کونسل میں پیش کردیا۔ بھارت کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لئے کومبیک آپریشن کرسکتا ہے۔ بھارت نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا۔ وزیر خارجہ نے مقبوضہ وادی میں بھارتی درندگی کیخلاف ڈوزیئر انسانی حقوق کونسل میں پیش کردیا ، 115 صفحات پر مشتمل ڈوزیئر میں بھارتی غاصبانہ اقدامات کی تفصیل اور تصاویری ثبوت موجود ہیں۔ وزیر خارجہ نے جنیوا انسانی حقوق کونسل کے 42ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 6 ہفتوں سے کرفیو نافذ کرکے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مظلوم ‏ شاہ محمود قریشی ‏ جنیوا ‏ ‏92 نیوز وزیر خارجہ

وزیر خارجہ تین روزہ سرکاری دورہ پر جنیوا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ شام ۸:۱۶ شام

جنیوا( 92 نیوز) وزیر خارجہ  مخدوم شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر جنیوا پہنچ گئے، وزیرخارجہ   نے اقوام متحدہ کی کمشنر برائے انسانی حقوق کےکشمیر بارے بیان کو سراہا۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کو اجاگرکرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا پہنچ گئے ،  میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے اقوام متحدہ کےکمشنر برائے انسانی حقوق کےکشمیر بارے بیان کو سراہا،  وزیر اعظم کی نمائندہ خصوصی برائے جنیوا تہمینہ جنجوعہ نے بھی اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم وبربریت کا اجاگرکیا  ،ان کاکہناتھا  کہ بھارتی مظالم کی گونج دنیابھرمیں سنائی دے رہی ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں پاکستان کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہیومن رائٹس کونسل ، 42 واں ، اجلاس ، وزیر خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، شرکت ، جنیوا روانہ ، اسلام آباد ،92 نیوز

ہیومن رائٹس کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ دن ۱۰:۳۷ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہیومن رائٹس کونسل کے 42ویں اجلاس میں شرکت کے لئے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ دنیا بھر سے آئے مندوبین کے سامنے نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کریں گے۔ شاہ محمود قریشی جنیوا میں او آئی سی ، ڈبلیو ایچ او کے رہنمائوں سے بھی ملاقات کریں گے اور مقامی و بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے گفتگو بھی کریں گے۔ وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران مختلف علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مئوقف اور نقطہ نظر پیش کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، عمران خان ، چینی وزیر خارجہ ، ملاقات، اہم ، معاملات ، بات چیت

وزیراعظم سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۱ شام ۲:۱۱ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے مزید فروغ سمیت اہم معاملات پر بات چیت کی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے وفد میں چینی نائب وزیر خارجہ ، سفیر اور دیگر حکام شامل تھے۔ ملاقات کے دوران پاک چین اکنامک کوریڈور، گوادر بندرگاہ سمیت دیگر معاملات زیر غور ائے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور خطے میں کشیدگی سے متعلق مودی حکومت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فضائی حدود ‏ بھارتی رویے ‏ وزیر خارجہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز شاہ محمود قریشی ‏

فضائی حدود کے استعمال کی اجازت سے انکار ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی صدر کیلئے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت  سے انکار بھارتی  رویے کو مد نظر رکھتے ہوئے  کیا گیا۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کی منظوری وزیر اعظم نے دی ۔ بھارتی صدر نے آئس لینڈ جانےکیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنیکی اجازت مانگی تھی، وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نےگزشتہ34روزسےکشمیریوں کوبنیادی سہولتوں سےمحروم کررکھاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیرمیں بربریت اورظلم ہورہا ہے، ہم نے صبر و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز