وزیر خارجہ

February 8, 2021
ڈی جی آئی ایس پی آر کا فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا بیان بہت مناسب ہے، شاہ محمود
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا بیان بہت مناسب ہے۔

January 30, 2021
وزیر خارجہ شاہ محمود کا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، شاہ محمود نے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

January 24, 2021
پی ڈی ایم کا اتحاد کبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا، شاہ محمود قریشی
ملتان (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا، پی ڈی ایم کا اتحاد کبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا، قومی دولت لوٹنے والوں کو کبھی این آر او نہیں ملے گا۔

January 16, 2021
اپوزیشن احتجاج کرے ، لیکن قانون ہاتھ میں نہ لے ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اپوزیشن احتجاج ضرور کرے، قانون ہاتھ میں نہ لے، اپوزیشن سے مذاکرات کا کوئی اشارہ نہیں ملا۔

January 14, 2021
کشمیریوں کی 72 سال سے شنوائی نہیں ہوئی ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیریوں کی 72 سال سے شنوائی نہیں ہوئی ، پاکستان نے کشمیریوں پر ظلم و جبر کے خلاف مسلسل آواز اٹھائی ۔

January 13, 2021
پاک ترک وزرائے خارجہ مذاکرات، اقتصادی وتجارتی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
اسلام آباد (92 نیوز) پاک ترک وزرائے خارجہ مزاکرات میں اقتصادی و تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ، تعلیمی شعبہ میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔