Tag Archives: وزیر توانائی ‏

یکم جولائی شبر زیدی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیئرمین ایف بی آر ‏ ‏ وفاقی وزیر منصوبہ بندی ‏ مخدوم خسرو بختیار ‏ بھاشا ، مہمند اور داسو ڈیم درختوں کی شجر کاری ‏ بلوچستان کی ترقی ‏ حکومت کی اولین ترجیح گوادر نیشنل گرڈ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سکھر حیدر آباد ‏ وزیر توانائی ‏ عمر ایوب

یکم جولائی سے بے نامی اکاؤنٹس کیخلاف ایکش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ  کاروباری لوگوں کو اثاثے ظاہر کرنے کا موقع دیا گیا ہے ، یکم جولائی کے بعد بے نامی اکاؤنٹس کےخلاف ایکشن ہو گا۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ چھاپوں کے بجائے نوٹس کے ذریعے کاروباری طبقے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا ، حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے جو بے نامی ایکٹ لایا گیا ہے اس کے تحت اثاثے ضبط اور سزا ہو سکتی ہے، ہمارا بنیادی فلسفہ کاروباری افرادکااعتمادبحال کرناہے کاروباری افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تہران اسرائیل پر حملےکا فیصلہ کر سکتا ہے ، صیہونی وزیرتوانائی

تہران اسرائیل پر حملےکا فیصلہ کر سکتا ہے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

تل ابیب ( 92 نیوز) اسرائیل کے وزیر توانائی کاکہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے کی صورت میں تہران حکومت اسرائیل پرحملےکافیصلہ کرسکتی ہے۔ صیہونی وزیرتوانائی یووال سٹائنٹزنے کہا خلیج کےخطےمیں معاملات’گرم ہو رہے ہیں‘۔ اگر تہران اورامریکا کے درمیان یا ایران اوراس کےہمسایوں میں ٹکراؤ ہوتا ہےتواس بات کاامکان ہے کہ ایران  حزب اللہ اورغزہ سےمسلح تنظیموں کوسرگرم کر دے یا وہ ایران سے اسرائیلی ریاست پرمیزائل داغنے کی کوشش بھی کرسکتاہے۔ برطانوی خبر رساں ادارےکےمطابق اسرائیلی فوج نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا کہ آیا اس کشیدگی کے تناظر میں اسرائیلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز