Tag Archives: وزیر بلدیات ‏

کراچی، چشتی نگر، گھر غیر قانونی، قرار، مکینوں، وزیر بلدیات، احتجاج، 92 نیوز

کراچی، چشتی نگر کے گھر غیر قانونی قرار، م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۰ شام ۵:۲۰ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں چشتی نگر کے مکینوں نے کے ڈی اے کی جانب سے گھروں کو غیر قانونی قرار دینے کیخلاف وزیر بلدیات کے گھر میں گھس کر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کئی سال سے رہائش اختیار کی ہوئی ہے اور ہر قسم کا ٹیکس بھی ادا کررہے ہیں۔ گلستان جوہر بلاک 10 چشتی نگر کے مکینوں نے احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنالیا۔ ہنستے بستے آشیانے مسمار ہونے کے خوف پر صوبائی وزیر بلدیات کے گھر جاپہنچے، نعرے بازی کی گئی۔ کے ڈی اے نے رہائشیوں کے مکانات غیرقانونی قرار دیے تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، پینے کا پانی،نایاب، نشہ ،با آسانی دستیاب، وزیر بلدیات، خرم شیر زمان ،92 نیوز

کراچی میں پینے کا پانی نایاب، نشہ با آسان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ دن ۳:۳۳ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی میں شہریوں کیلئے پینے کا صاف پانی نایاب لیکن نوجوان نسل کو تباہ کرنے والی منشیات با آسانی دستیاب ہے، سندھ اسمبلی اجلاس میں قلت آب اور منشیات کی فروخت پر اراکین نے حکومت کی توجہ مبذول کرائی۔ کراچی میں غیر معمولی بارشوں اور ڈیم بھر جانے کے باوجود شہری پیاسے ہیں، پانی کی چوری اور غیر قانونی فروخت جاری ہے، کیماڑی میں پانی نایاب ہے، ناظم آباد اور نارتھ کراچی کی آبادی بھی پانی کو ترس رہی ہے۔۔ وزیر بلدیات ناصر شاہ نے پانی بحران کا اعتراف کرلیا، ساتھ ہی انتظار کا مشورہ بھی دیدیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس اہلکار عالمگیر خان تھپڑ ماردیا کراچی ‏ ‏92 نیوز ایم این اے ‏ تھانےمنتقل ‏ وزیر بلدیات ‏ وزیراعلیٰ ہاؤس ‏ پیپلزپارٹی ‏ تشدد کی سیاست ‏ حکمران جماعت ‏ فکس اٹ

پولیس اہلکار نے عالمگیر خان کو تھپڑ ماردی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ شام ۹:۲۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) پولیس اہلکار نے ایم این اے عالمگیرخان کو تھپڑ ماردیا،تھانےمنتقل کرنےکے  بعد رہائی ملی تو کارکنوں کے ہمراہ دھرنا دے دیا، پولیس نے دوبارہ پکڑلیا، عالمگیر خان نے کہا وزیر بلدیات پر مقدمہ درج کراؤں گا،وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کروں گا،پیپلزپارٹی نے تشدد کی سیاست کو فروغ دیا۔ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ایم این اے اور فکس اٹ کے بانی  عالمگیر خان نے کچرہ اٹھایا اور وزیربلدیات سندھ سعید غنی کےدفتر کے باہر پھینک دیا جس کے بعد پیپلزپارٹی کے کارکن بھی میدان میں آگئے اور ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے ۔ پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ ‏ کراچی ‏ مختلف شہر‏ ‏92 نیوز سید مراد علی شاہ ‏ کچرے ‏ گارڈن لسبیلہ نارتھ کراچی ‏ ناگن چورنگی ‏ صفائی کا جائزہ ‏ ترقیاتی کام ‏ پیپلزپارٹی ‏ انتقامی کارروائی ‏ صفائی کا جائزہ یلولائن ‏ مراد علی شاہ ‏ کورنگی ڈھائی نمبر ‏ فلائی اوور ‏ ناصر چمپ ‏ وزیر بلدیات ‏

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف شہروں ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  چھٹی کے دن وزراء کے ساتھ  کراچی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی، کورنگی  میں کچرے کےڈھیرنظرآئے تو ناراضی کا اظہارکیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ  نے  گارڈن، لسبیلہ، نارتھ کراچی اور ناگن چورنگی میں نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا،ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں بولے ہم پر تنقید کرنے والے ہمارا کام دیکھیں،پی ٹی آئی والے لاقانونیت کررہے ہیں ، پیپلزپارٹی نے کسی پر انتقامی کارروائی نہیں کی۔ وزیر اعلیٰ نے شہر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسائل ‏ احتجاج ‏ فکس اٹ ‏ تصادم ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز تین تلوار ‏ نعرے بازی ‏ میدان جنگ ‏ پولیس اہلکار ‏ ‏5 افراد زخمی ‏ وزیر بلدیات فریقین میں تکرار ‏ ہاتھا پائی ‏ ڈی ایس پی ‏ سب انسپکٹر ‏ مظاہرین ‏ منتشر ‏ لاٹھی چارج ‏ کارکنوں کی دوڑیں ‏ ‏ ایس ایس پی ساوتھ ‏ شیراز نذیر ‏

مسائل پر احتجاج ، فکس اٹ کے کارکنوں اور جی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) فکس اٹ نے  کراچی کے مسائل پر تین تلوار پر احتجاج کیا تو  جیالوں کی بڑی تعداد  پہنچ گئی ،  دو طرفہ نعرے بازی کے بعد  کارکنوں میں تصادم ہو گیا جس پر  لاٹھیاں چل گئیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جب کہ  متعدد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے  فکس اٹ نے احتجاج کیا ، کارکن تین تلوار پر وزیر بلدیات کے دفتر کے باہر پہنچے اور خوب نعرے بازی کی ۔ اطلاع ملنے پر جیالے بھی تین تلوار پہنچ گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عدالتی حکم کیخلاف تقریر ، سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ‏

عدالتی حکم کیخلاف تقریر ، سعید غنی کو توہ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ شام ۱۲:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی کی اصل شکل میں بحالی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی ۔جسٹس گلزار احمد نے وزیر بلدیات سعید غنی کی عدالتی حکم کیخلاف تقریر کا نوٹس لے لیا ، عدالت نے سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ۔ کراچی میں تجاوزات پر عدالتی حکم کیخلاف تقریر  کرنے پر سپریم کورٹ رجسٹری نے وزیربلدیات سعید غنی کو توہین عدالت نوٹس جاری کردیا ۔ فیصل رضا عابدی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کےباہر سےگرفتار عدالتی حکم کیخلاف تقریر کرنے پر  جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کہاں ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز