
وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ سے پی آئی سی واقع...
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پی آئی سی واقعے کی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ، ملوث افراد کےخلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی کی ۔ سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم کو بتایا کہ ہنگامہ آرائی میں ملوث عناصر کی نشاندہی کا عمل شروع کردیا ہے۔ وزیراعظم نے فیاض چوہان کو بھی ٹیلی فون کیا، ان پر ہونےوالے تشدد کی مذمت کی ۔ عمران خان کا کہنا تھا آپ نے فرض ادا کیا ، حوصلے پست نہیں ہونے چاہئیں۔ پی آئی سی لاہور میں وکلاء گردی سے مشینیں اور … Read More