Tag Archives: وزیر اعلیٰ پنجاب


CM punjab Usman buzdar

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور اورگردونواح کے ...

۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۲:۰۰ شام ۲:۰۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور اور گردونواح کے  علاقوں کا فضائی دورہ کیا، سردار عثمان بزدار نے لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لیا اور حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد  پر اطمینان کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ عوام گھروں میں رہیں گے تو ہی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ممکن ہوگا، پاک فوج ، رینجرز اور پولیس کا کردار مثالی ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ کیا ، وزیر اعلیٰ نے فضائی دورے کے دوران  لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند مارکیٹوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز