Tag Archives: وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ ‏ کراچی ‏ مختلف شہر‏ ‏92 نیوز سید مراد علی شاہ ‏ کچرے ‏ گارڈن لسبیلہ نارتھ کراچی ‏ ناگن چورنگی ‏ صفائی کا جائزہ ‏ ترقیاتی کام ‏ پیپلزپارٹی ‏ انتقامی کارروائی ‏ صفائی کا جائزہ یلولائن ‏ مراد علی شاہ ‏ کورنگی ڈھائی نمبر ‏ فلائی اوور ‏ ناصر چمپ ‏ وزیر بلدیات ‏

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف شہروں ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  چھٹی کے دن وزراء کے ساتھ  کراچی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی، کورنگی  میں کچرے کےڈھیرنظرآئے تو ناراضی کا اظہارکیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ  نے  گارڈن، لسبیلہ، نارتھ کراچی اور ناگن چورنگی میں نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا،ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں بولے ہم پر تنقید کرنے والے ہمارا کام دیکھیں،پی ٹی آئی والے لاقانونیت کررہے ہیں ، پیپلزپارٹی نے کسی پر انتقامی کارروائی نہیں کی۔ وزیر اعلیٰ نے شہر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ پی ٹی آئی حکومت ملک دشمن قرار کراچی ‏ ‏92 نیوز میگا سٹی ‏ مراد علی شاہ ‏

وزیر اعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی حکومت کو ملک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کو مُلک دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کو مزاحمت کی وجہ سے موجودہ حالات کا سامنا ہے ، کراچی جیسے میگا سٹی کی ضرورت کیلئے درکار وسائل وفاق یا سندھ حکومت کے پاس نہیں ۔ مراد علی شاہ نے بتایا کہ کراچی واٹربورڈ کیلئے 200 ارب روپے سے زائد کے پراجیکٹ پر کام  ہورہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دھواں دار پریس کانفرنس  کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور پاکستان دشمن قرار دے دیا ۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کا ہنگامہ دورہ ، ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۵۲ شام ۴:۵۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی کرکٹ بخار میں مبتلا ہو گئے  ، سندھ کے وڈے سائیں نے کراچی کاہنگامی دورہ کیا ، لیاری ککری گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلی ، چوکے چھکے لگائےکہاکہ پی ایس ایل کا انعقاد سندھ کی کامیابی ہے۔ وزیربلدیات سندھ سعید غنی وکٹ کیپر بنے ، سیاسی شخصیات کی جانب سے کھیل کا میدان آبا د کرنے پر نوجوانوں نےخوب نعرے لگائے۔ لڑکوں نے وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں ، مراد علی شاہ نائنٹی ٹونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہتےہیں پی ایس ایل کا فائنل کوئی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ،زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مز...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۳۴ شام ۱:۳۴ شام

کراچی (92 نیوز ) کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گر گئی ۔حادثے میں پانچ مزدور جاں بحق ہو گئے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کر لی ۔ ایس ایس پی طارق دھاریجو کے مطابق عمارت کا معائنہ کر کے فوٹیج بنا لی ، کام کرنے والا دیگر عملہ اور انتظامیہ غائب ہے ۔ ایس ایس پی  کے مطابق  جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے رابطہ کیا جا رہا ہے  ، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔ دوسری جانب جاں بحق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ میں تمام بچوں کیلئے پولیوسے بچاؤ کی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ دن ۱۰:۳۰ دن

کراچی ( 92 نیوز) سندھ میں تمام بچوں کیلئے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ، تمام اسکولوں مین ہر بچے کو  پولیو ویکسین لازمی دی جائے گی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت   انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبے کے ہر بچے کیلئے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لازمی قرار دے دی ۔ویکسین سے انکار کرنے والے تعلیمی اداروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی ۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بتایاگیاکہ گزشتہ برس کراچی میں پولیو کا ایک کیس سامنے آیا تھا ، یہ بھی بتایاکہ سہراب گوٹھ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی کابینہ

جعلی اکاؤنٹس کیس، بلاول ،مراد علی شاہ کا ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس  میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے  کا سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ نیب کو بلاول، مراد شاہ کے خلاف شواہد ملیں تو ای سی ایل میں نام ڈالنے کیلئے حکومت سے رجوع میں کوئی رکاوٹ نہیں ۔ جاری کردہ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی نامکمل معاملات کی تحقیقات جاری رکھے گی، نیب رپورٹ کی روشنی میں اپنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز