وزیر اعلیٰ سندھ

January 16, 2021
خوشی ہے کراچی کیلئے مل کر کام ہو رہا ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ خوشی ہے کراچی کے لیے مل کر کام ہورہا ہے،کراچی میں بارشوں کےبعدوفاقی،صوبائی حکومت نے نکاسی آب کیلئےپلان بنایا۔

January 12, 2021
وزیراعظم نے گیس بحران پر ہمارے لکھے خط کا جواب نہیں دیا، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ گیس بحران پر وزیراعظم کو خط لکھا، وزیراعظم نے ہمارے خط کا جواب نہیں دیا۔

December 29, 2020
سپریم کورٹ، کراچی انفرا اسٹریکچر بہتر بنانے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو ایک ماہ کی مہلت
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی کے انفرا اسٹریکچر کو بہتر بنانے کے لئے وزیراعلیٰ سندھ کو ایک ماہ کی مہلت دے دی، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ دوہزار انیس میں جو حکم دیا تھا، اس پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ معذرت خواہ ہیں۔

November 26, 2020
سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد (92 نیوز) سرکلر ریلوے کیلئے تعمیراتی کام کے ڈیزائن کی سندھ حکومت کی جانبسے منظوری نہ دینے پر سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔

November 12, 2020
ارکان سندھ اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات جاری
اسلام آباد(92 نیوز) الیکشن کمیشن نے ارکان سندھ اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات جاری کردی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد

October 21, 2020
وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے کے تمام سینئر پولیس افسران کا اجلاس طلب کرلیا
کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے صوبے کےتمام سینئرپولیس افسروں کا اجلاس طلب کر لیا،اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج دن 11 بجے ہوگا۔
اجلاس میں آئی جی