Tag Archives: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہزادہ محمد سلمان بحرین ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر اعظم عمران خان ‏ شہزادہ محمد سلمان بن حماد بن عیسیٰ الخلیفہ شاہی محل آمد

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

بحرین ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بحرین  پہنچ گئے ، انہوں نے بحرین کے شہزادہ محمد سلمان بن حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی ، شاہی محل آمد پر وزیر اعظم کا شاندار استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ معاون خصوصی زلفی بخاری بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم بحرین کے قومی دن کی تقریب میں  بھی شرکت کریں گے،وزیراعظم عمران خان کو بحرین کا اعلیٰ سول ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔ وزیر اعظم  عمران خان  بحرینی نیشنل گارڈز کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدر مملکت ‏ وزیر اعظم ‏ سانحہ اے پی ایس ‏ شہداء کو خراج عقیدت ‏ اسلام آ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عارف علوی ‏ وزیراعظم ‏

صدر ، وزیر اعظم کا سانحہ اے پی ایس کے شہدا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں نے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ، وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ معصوم بچوں کے خون نے قوم کو ہر طرح کی انتہا پسندی، دہشت گردی، تشدد اورنفرت کے خلاف متحدکیا، عسکریت پسندنظریے کو ملک و قوم کویرغمال نہیں بنانے دیں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ اے پی ایس کے ننھے فرشتوں اور اساتذہ کے قتل عام کو قوم کبھی فراموش نہیں کر سکتی، عہد کرتے ہیں ملک سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ بحرین ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز عمران خان

وزیر اعظم سے امریکی سینیٹر لنڈسےگراہم کی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

اسلم آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم  نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی امور  پر گفتگو کی گئی ۔ وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینٹر لنڈسے گراہم نے ملاقات کی ، ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔ ملاقات دونوں  ملکوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،  ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان خصوصی طیارے میں بحرین روانہ ہوگئے۔ دورہ بحرین میں وزیر اعظم کے ہمراہ شاہ محمود قریشی، زلفی بخاری اور اعجاز شاہ بھی روانہ ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم  عمران خان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ بحرین ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ کنگ حماد آرڈر آف دا رینیسنس

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۵ شام ۴:۲۵ شام

بحرین ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بحرین  پہنچ گئے ، انہوں نے بحرین کے شہزادہ محمد سلمان بن حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی ، شاہی محل آمد پر وزیر اعظم کا شاندار استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ معاون خصوصی زلفی بخاری بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم بحرین کے قومی دن کی تقریب میں  بھی شرکت کریں گے،وزیراعظم عمران خان کو بحرین کا اعلیٰ سول ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔ وزیر اعظم  عمران خان  بحرینی نیشنل گارڈز کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد سے مل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

ریاض ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے ریاض میں سعودی ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک روزہ دورے کا آغاز مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری سے کیا ، عمران خان نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے   اور ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے دعائیں مانگیں ۔ رائل ٹرمینل پر مدینہ کے ڈپٹی گورنر وحیب السہلی اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے استقبال کیا۔سعودی حکام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ، تحریک انصاف ، کور کمیٹی ، اجلاس، سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور ، جائزہ

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس،ملکی سی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور احتساب کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پی آئی سی پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے پی آئی سی پر حملے کو ملک تاریخ کا بد ترین واقعہ قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی سے متعلق فیصلے کا اختیار حکومتی کمیٹی کو دے دیا گیا۔ عوام کو ریلیف دینے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ، ایران امریکا معاملات، حل، سہولت کاری، عمران خان، سی این این انٹر ویو، ریاض، 92 نیوز

بھارت مودی کی قیادت میں ہندو بالا دستی کی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مودی کی قیادت میں ہندو بالا دستی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کا غیر قانونی الحاق اور محاصرہ کر رکھا ہے۔ آسام کے 2 ملین مسلمانوں کو شہریت سے محروم کیا اور اب مودی سرکار نے شہریت کا ترمیمی بل منظور کر لیا۔ بھارت میں مسلمان غیر مسلم ہجوم کا نشانہ بھی بن رہے ہیں۔ مودی سرکار کے نیچے بھارت نہایت منظم انداز میں ہندو نسل پرستی کےایجنڈے کیجانب بڑھ رہا ہے۔ کشمیرپرغاصبانہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ سے پی آئی سی واقع...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۵ شام ۳:۲۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پی آئی سی واقعے کی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ، ملوث افراد کےخلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی کی ۔ سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم  کو بتایا کہ ہنگامہ آرائی میں ملوث عناصر کی نشاندہی کا عمل شروع کردیا ہے۔ وزیراعظم نے فیاض چوہان کو بھی ٹیلی فون کیا،  ان پر ہونےوالے تشدد کی مذمت کی ۔ عمران خان کا کہنا تھا آپ نے فرض ادا کیا ، حوصلے پست نہیں ہونے چاہئیں۔ پی آئی سی لاہور میں وکلاء گردی سے مشینیں اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایتھوپیا ، وزیر اعظم ، ابے احمد ، امن ، نوبل انعام ، نواز

ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابے احمد کو امن کے ن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

 ادیس ابابا (92 نیوز) ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو دو ہزار انیس کیلئے نوبل انعام برائے امن سے نواز دیا گیا۔ اوسلو سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ناروے کے شاہی خاندان کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئے ۔ اس موقع پر ناروے نوبل کمیٹی کے چیئرمین نے ایتھوپین وزیر اعظم ابی احمد کو میڈل اور سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ انہیں یہ انعام پڑوسی ملک اریٹریا کیساتھ بیس سال سے جاری جنگ ختم کرنے کیلئے کردار کرنے پر دیا گیا۔ تقریب سے خطاب می ابی احمد نے کہا کہ افریقہ کو درپیش خطرات پر گفتگو کی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم اسموگ پنجاب حکومت سفارشات کی منظوری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

وزیر اعظم عمران خان نواز شریف کو وطن واپس ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ شام ۱۱:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ وزیر اعظم عمران خان نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے سرگرم ہیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں نواز شریف کی صحت سے متعلق بات چیت ہوئی۔ کابینہ اراکین نے کہا نواز شریف کی ضمانت ختم ہونے میں چند دن رہ گئے ہیں لیکن ان کی فی الحال کوئی امکان نظر نہیں آرہا. وزیر اعظم نے فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کو لاہور ہائی کورٹ جانے کی ہدایت کر دی اور کہا نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم، وعدے کے مطابق، کرپشن کے خاتمے، کارروائیاں جاری، عمران اسماعیل، کراچی، 92 نیوز

وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق کرپشن کے خاتمے ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

کراچی (92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا۔ اور اسی وعدے کے مطابق کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ نیب میں حکومت کی جانب سے کوئی مداخلت نہیں کی جا رہی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نیب آزاد اور حکومت کے عمل دخلس ے پاک ادارہ ہے جبکہ کرپشن کیخلاف عمران خان کے وژن کے مطابق کام جاری ہے۔ گورنر سندھ نے وفاق اور سندھ کے درمیان کشیدہ تعلقات کو صوبے کے عوام کا نقصان قرار دیا اور کہا کہ مل جل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نسٹ ‏ ایکیڈیمیا ‏ صنعت ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ انسانی زندگی ‏ ٹیکنالوجی ‏ ٹیکنالوجی پارکس

نسٹ کا منصوبہ ایکیڈیمیا اور صنعت کے مابین...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نسٹ کا منصوبہ ایکیڈیمیا اور صنعت کے مابین پل کر کرداراداکریگا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جدید دور میں ٹیکنالوجی کی اہمیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا،انسانی زندگی کا کوئی شعبہ ٹیکنالوجی کے بغیر مکمل نہیں،  وزیراعظم دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے مزید کہا کہ   ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق و ترقی کو فروغ حاصل ہوگا، نئے ٹیکنالوجی زون اور پارک کا افتتاح شعبہ ٹیکنالوجی کی خصوصی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حق خود ارادیت ‏ جدو جہد ‏ وزیر اعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏

حق خود ارادیت کی جدو جہد پر بہادر کشمیریو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ دن ۱۰:۱۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حق خود ارادیت کی جدوجہد پربہادر کشمیریوں کے ساتھ ہیں، حق خود اردایت کی جدوجہد پر کشمیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بندشوں کو چار ماہ سےزائد عرصہ ہو گیا،  مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم کیا جائے، عالمی قوانین کے رکھوالے بھارت کے غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ  سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر کےغیرقانونی الحاق پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم وفاقی کابینہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ سیاسی اور معاشی صورتحال ‏

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ دن ۱۰:۰۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)  وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اجلاس شروع ہوگیا  ، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور جبکہ وفاقی کابینہ کو بجلی اور گیس کی قیمتوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا  ، اجلاس میں آٹے اور چینی کی ناجائز قیمتیں بڑھانے سے متعلق مسابقتی کمیشن کی رپورٹ پیش کی جائے گی ۔ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کمیشن کی تشکیل کی منظوری کابینہ ایجنڈا کا حصہ ہے  ، کابینہ کراچی ایئرپورٹ کی اراضی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ بجلی اور گیس ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان

وزیر اعظم نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں  ا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۶ شام ۳:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، آٹے کی ذخیرہ اندوزی کا نوٹس لے لیا  ، متعلقہ وزرا کو کل وفاقی کابینہ کو بریفنگ دینے کی ہدایت کیساتھ رپورٹ بھی پیش کرنے کا کہہ دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیر توانائی عمر ایوب کو بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے پر کابینہ کو بریف کرنے کی ہدایت کردی ، موجودہ دور حکومت میں بجلی اور گیس کتنی بار مہنگی کی گئی؟، توانائی سیکٹر میں گردشی قرضے اور دیگر مسائل کیا ہیں، گیس پریشر میں کمی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز