
وزیر اعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس...
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق معاشی ٹیم کے اجلاس میں نئے معاشی اہداف سے متعلق بھی مشاورت کی گئی ۔ وزیر اعظم معاشی ٹیم کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے اور ملکی معاشی صورتحال پر غور کیا ، اجلاس میں نئے معاشی اہداف سے متعلق بھی مشاورت کی گئی ، معیشت کے پانچوں اعشاریوں پر منفی رحجانات پر ایکشن پلان طلب کرلیا ، وزیراعظم کو امپورٹ میں کمی کے منفی نتائج اور مہنگائی بڑھنے کی وجوہات … Read More