وزیر اعظم

April 5, 2021
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی وزیر اعظم سے ملاقات
اسلام آباد (92 نیوز) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔

April 4, 2021
مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے ، اجازت ہو تو تھوڑا گھبرا لیں ، خاتون کا وزیر اعظم سے سوال
اسلام آباد (92 نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست ٹیلیفون پر بات کی اور ان کے سوالا ت کا جواب دیا ، ایک خاتون نے لائیوکال پر وزیر اعظم سے کہا کہ وزیراعظم صاحب مہنگائی بہت بڑھ گئی، اگر اجازت ہو تو تھوڑا سا گھبرا لیں۔

March 28, 2021
کورونا کی تیسری لہر زیادہ خطرناک مگر لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے ، وزیر اعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر پہلی دو سے زیادہ خطرناک ہے، لیکن لاک ڈاؤن کرکے پورا ملک بند نہیں کر سکتے۔

March 25, 2021
قانون کی حکمرانی ہر صورت قائم رکھی جائے ، وزیر اعظم عمران
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ قانون کی حکمرانی ہر صورت قائم رکھی جائے، ،مریم نواز کی پیشی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔

March 23, 2021
بھارتی صدر اور وزیر اعظم کے یوم پاکستان پر صدر عارف علوی اور وزیر اعظم کو تہنیتی پیغامات
اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی صدر اور وزیر اعظم کے یوم پاکستان پر صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کو تہنیتی پیغامات بھیجے۔

March 20, 2021
وزیر اعظم اور خاتون اول کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، گھر پر قرنطینہ کر لیا
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، دونوں نے خود کو گھر پر قربطینہ کرلیا۔